عائشہ عزیز
لائبریرین
میری ویڈیو چل پڑے اور ناں اسائمنٹ کے جو کوئسچن نہیں ہورہے وہ بھی ہوجائیں۔
آمینمیرا فون مل جائے واپس
اسے خواہش نہیں کام چوری کہتے ہیں۔مجھے آج جلد چھٹی مل جائے اور جلدی گھر جا سکوں۔
اسے خواہش نہیں کام چوری کہتے ہیں۔
ہم نے تو بس بھابھی اور شمشاد لالہ سے بات کرنے کی اجازت مانگی ہے امی جان سےجب تک بڑے لالہ یعنی شمشاد بھائی گھر پہنچتے ہیں چھوٹے لالہ یعنی زلفی سے سکائپ پر بات کر لو۔
چلو انتظار کرو ۔ پاکستان آکر بچوں سمیت بھابی سے بات کروا دوں گا۔ ہماری لالہ خوش رہے بس۔ہم نے تو بس بھابھی اور شمشاد لالہ سے بات کرنے کی اجازت مانگی ہے امی جان سے
شو شویٹ لالہچلو انتظار کرو ۔ پاکستان آکر بچوں سمیت بھابی سے بات کروا دوں گا۔ ہماری لالہ خوش رہے بس۔
شو شویٹ سے بڑے الفاظ تلاش کر لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ منصور آباد کے مین بازار سے ریلوے لائن کراس کرو تو مردوں کو سلام کرنا پڑتا ہے ۔ قبرستان سے جو صحیح سلامت نکل جائے وہ ہمارے ایریا میں داخل ہوجاتا ہے۔شو شویٹ لالہ
اسے خواہش نہیں کام چوری کہتے ہیں۔
ہم نے تو بس بھابھی اور شمشاد لالہ سے بات کرنے کی اجازت مانگی ہے امی جان سے
اس فالتوکو فضول اوور ٹائم کہتے ہیں۔اور روزانہ جو دو دو تین تین گھنٹے فالتو میں بٹھائے رکھتے ہیں اور وہ بھی بغیر کسی معاوضے کے، اس کو کیا کہیں گے؟
شو شویٹ سے بڑے الفاظ تلاش کر لو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کیونکہ منصور آباد کے مین بازار سے ریلوے لائن کراس کرو تو مردوں کو سلام کرنا پڑتا ہے ۔ قبرستان سے جو صحیح سلامت نکل جائے وہ ہمارے ایریا میں داخل ہوجاتا ہے۔
میں تو گھر پر کم ہی ملتا ہوں اور دفتر میں یہ سہولت نہیں ہے۔ تو ایسا کرو جب بات کرنی ہو، مجھے بتا دو، میں خاتون اول کو کہہ دوں گا وہ گھر سے بات کر لیں گی۔