تبسم
محفلین
تو کئی بتائیںکوئی ایک تو بتاؤں بھی۔
تو کئی بتائیںکوئی ایک تو بتاؤں بھی۔
میری آج کی خوہش ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
دوائی سے مجھے نجات مل گئی ہے بھائی اب کوئی دوائی نہیں ہے کھانیتمہاری آج کی خواہش ہو گی کہ دوائی نہ پینی پڑے۔
دوائی سے مجھے نجات مل گئی ہے بھائی اب کوئی دوائی نہیں ہے کھانی
میری خواہش ہے ہم ایک جان ہو کر ٹیم بن کر فروغ اردو اور انٹنر نیٹ پر پا کستان کے لیے کام کریں
یہ کیا جواب ہوا؟