اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

زیک

مسافر
میری لسٹ میں شامل ہے:

  1. خوبصورت مسلم لڑکی سے شادی کرنا۔ اگر مسلم نہیں تو مسلم کر کے شادی کرنا۔ :)
  2. جھوٹ سے رفتہ رفتہ خود کو دور کر لینا۔
  3. قرآن کا ایسا علم کا حامل بننا جو لوح و قلم دکھا دے۔
  4. ملائشیا جیسے ٹرپیکل، عمان جیسے امن پسند، ناروے جیسے پڑھے لکھے یا ان کے علاوہ دنیا کے کسی امن پسند اور پڑھے لکھے ملک میں رہائش اختیار کرنا۔
  5. ایسے لوگوں کے درمیان ملازمت اختیار کرنا جو دھوکہ نہ دیں اور نہ ہی جھوٹ بول بول کر کام لیں۔ خیر خواہ ہوں۔ آسانی سے کام لیں اور دیں، پڑھے لکھے ہوں اور باادب ہوں۔ :)
  6. کتابیں پڑھنا اور ان کا مغز لوگوں کے سامنے رکھنا تاکہ انسان ترقی کریں۔
  7. اللہ کو ناراض کرنے والے کاموں سے دور ہونا۔
یہ بکٹ لسٹ تو نہیں ہے
 

bilal260

محفلین
میری زندگی کا فی الہال کوئی مقصد نہیں اس لئے موت کا انتظار کر رہاں ہوں۔
اگر اپنی بکٹ لسٹ میں ایک ہی چیز لکحوانی ہے تو یہی ہے کہ موت کا انتطار۔
میں ایک ٹوٹا ہوا اور بکھرا ہوا انسان ہوں۔
میں نہ تو دوسروں سے ہمدردی لینا چاہتا ہوں نہ ہی میں کسی کے لئے کچھ کر سکتا ہوں ۔
آپ صرف میرے لئے دعا کر دیں۔یہاں پر لکھ کر کمنٹ کر کے ہمدردی نہ دیجئے گا۔
پرائیوٹ میسج میں کوئی قباحت نہیں۔

اگر اپنی اس بکٹ لسٹ میں نیک شریف بیوی کا اگر اضافہ کر دیا جائے تو میری ترجیہات تبدیل ہوجائیں گیں۔
ایسے میں پہلی ترجیح نیک بیوی۔جو کہ اس شوشل میڈیا دور میں نا ممکن ہے۔
دوسری آف لائن جاب اور وقت ملنےپر ساتھ میں آن لائن جاب۔
تیسری ترجیح اپنے پیسوں سے غریبوں کی اور اپنے اخلاق سے دوسروں کی مدد کرنا۔
 
Top