زیک
مسافر
کتنی لانگ؟میں ہیلی کاپٹر پہ "لانگ فلائی" کرنا چاہتی ہوں۔
کتنی لانگ؟میں ہیلی کاپٹر پہ "لانگ فلائی" کرنا چاہتی ہوں۔
ہیلی کاپٹر ملے تو بتائیں نا۔کتنی لانگ؟
ہاں۔ آخری بار چند سال پہلے الاسکا میں ہیلی کاپٹر میں مینڈنہال گلیشیئر پر گئے تھےہیلی کاپٹر ملے تو بتائیں نا۔
آپ نے کبھی ہیلی کاپٹر میں اڑنے کا تجربہ کیا ہے؟؟
اور یہ خواہش بھی پوری ہوئی!ایک اور:
سیرنگیٹی سفاری
ہم نے احوال اور تصویروں کا انتظار شروع کردیا۔اور یہ خواہش بھی پوری ہوئی!
تصاویر میں وقت لگے گا کہ 256 گیگابائٹ کے صرف میں نے تصاویر لیں۔ بیٹی کی اس کے علاوہ ہیں۔ کاؤنٹ چھانٹ میں معلوم نہیں کتنے دن لگیں۔ہم نے احوال اور تصویروں کا انتظار شروع کردیا۔
پر نام تو بتادیں اس سفاری کا؟
سرنیگیٹی Sernegeti سے ہمیں پرانے کراچی برنس روڈ کے پیچھے سیواکنج بلڈنگ کے قریب ایک پرانی عمارت یاد آگئی جس کا نام Sernegeti Building ہے۔تصاویر میں وقت لگے گا کہ 256 گیگابائٹ کے صرف میں نے تصاویر لیں۔ بیٹی کی اس کے علاوہ ہیں۔ کاؤنٹ چھانٹ میں معلوم نہیں کتنے دن لگیں۔
ہم تنزانیہ میں نادرن سفاری سرکٹ گئے تھے جس میں Serengeti سر فہرست ہے۔
ننگا پربت کے قریب ایک مقام سیاحت فیری میڈوز موجود ہے۔ میری بکٹ لسٹ میں یہاں کی زیارت شامل ہے:
میں نے سنا تھا کہ کچھ سال پہلے وہ فلائٹ بند ہو گئی
واقعی میں یہ تو ہماری حکومت کی نالائقی ہی ہے۔ لیکن اس کا ایک طرح سے فائدہ بھی ہوا ہے کہ ریل پیل نہ ہونے سے ماحول گندگی اور خرابی سے کسی حد تک بچا ہوا ہے۔ اور جو من چلے ہیں ان کو تو بس ایک عدد گائڈ کی ہی ضرورت ہوتی ہے۔
پڑتا تو نہیں، لیکن سکردو کے قریب ہے تو گاڑی میں جایا بھی جا سکتا ہے۔
حج کرنا۔
ہنزہ ویلی کا سفر۔ جو کہ اب میرے لیے مشکل ہے۔
بزنس کرنا، مگر ابھی پیسہ نہیں
بھائی مستنصر حسین تارڑ صاحب بھی لمبی لمبی چھوڑتے ہیں ایک سفرنامے میں جھیل سیف الموک کے بارے میں منظر کشی کرتے ہوئے زمین آسمان ایک کر دیا تھا رات کو پریاں اترتی ہیں اور پتا نہیں کیا کیا بیان کیا تھا۔
لیکن جب اپنی آنکھوں سے منظر دیکھا تو حقیقت بلکل مختلف تھی
جی۔ شاید کم سے کم۔ اپنی کوشش کے ساتھ ساتھ اصل چیز دعا اور اللہ تعالیٰ سے امید ہے۔ جیسے عمرہ کروایا، ویسے ہی ان شاء اللہ حج بھی کروائے گا۔حج بھی آجکل حکومتی پیکچ میں غالبا 3 لاکھ 50 ہزار کا ہو رہا ہے۔
رک رک کر کرنے کے لیے دن بہت درکار ہوں گے۔ وقت بھی ایک دیوار ہے۔ہنزہ ویلی تک سفر واقعی لمبا ہے۔ لیکن رک رک کر سفر کریں تو سانس کا مریض بھی کر ہی لیتا ہے۔
درست کہا۔بزنس مذہب کی طرح ہے۔ اگر خاندان کاروبار پیشہ ہے تو آپکو اس مذہب کے انز اینڈ آوٹس پتہ ہوں گے ورنہ نوکری پیشہ افراد کے پاؤں بزنس کے رسک سے کانپتے رہتے ہیں۔
جی۔ شاید کم سے کم۔ اپنی کوشش کے ساتھ ساتھ اصل چیز دعا اور اللہ تعالیٰ سے امید ہے۔ جیسے عمرہ کروایا، ویسے ہی ان شاء اللہ حج بھی کروائے گا۔
رک رک کر کرنے کے لیے دن بہت درکار ہوں گے۔ وقت بھی ایک دیوار ہے۔
درست کہا۔
آخری اطلاعات کے مطابق اب سڑک بہت بہترین بن گئی ہے۔ اور جیپیں سیدھی سیف الملوک پر جاتی ہیں۔ تاہم صفائی اور ستھرائی کی حالت اب ناگفتہ بہ ہے۔ لوگ آکر کہتے ہیں کتنا گند ہے۔ اور پھر وہیں اپنے حصے کا اضافہ کر کے نکل جاتے ہیں۔
سفر نامہ؟ تارڑ صاحب گھر سے دہی لینے بھی نکلتے تھے تو ایک آدھی محلے دارن ان پر عاشق ہوجاتی تھی۔
بات ریلیز کرنے والے تک ہی محدود رکھیں۔ ڈیولپر تک جانا کوئی عقل مندی نہیں ہے۔