کرم اللہ کا کہ یہی ستاتے ہیں کبھی کبھار ۔ سو ان کا ہی ذکر کیا ۔نزلہ زکام کھانسی بخار سر درد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کم از کم 72 گھنٹے انہیں اپنی جسمانی قوت مدافعت سے نبرد آزما رہنے کا وقت دوں گا ۔ اور اگر 72 گھنٹے بعد بھی ان کی شدت کو قائم پاؤں گا تو ڈاکٹر کا رخ کرلوں گا ۔۔
مجھے تو لگا شاید آپ حکیم کہیں گے؟نزلہ زکام کھانسی بخار سر درد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کم از کم 72 گھنٹے انہیں اپنی جسمانی قوت مدافعت سے نبرد آزما رہنے کا وقت دوں گا ۔ اور اگر 72 گھنٹے بعد بھی ان کی شدت کو قائم پاؤں گا تو ڈاکٹر کا رخ کرلوں گا ۔۔
پاکستان میں ہوتا ہوں تو اپنی ہی حکمت چلتی ہے ۔۔مجھے تو لگا شاید آپ حکیم کہیں گے؟
اگر شوگر اور بی پی دونو ں ہائی ہوں توپاکستان میں ہوتا ہوں تو اپنی ہی حکمت چلتی ہے ۔۔
یہاں ڈاکٹرز ہی ملتے ہیں ۔ ہر مرض کے علاج کی ابتدا " گلوکوز " کی ڈرپ لگانے سے ۔۔۔۔۔
کبھی تجربہ نہیں ہوا ۔اگر شوگر اور بی پی دونو ں ہائی ہوں تو
تو پھر تو آخری خٖواہش پوچھنے کا رواج بھی ہو گا؟کبھی تجربہ نہیں ہوا ۔
ویسے گمان یہی کہ ڈرپ سے ہی ابتدا ہوتی ہو ۔۔۔۔
سب سے پہلے اس بات کی تحقیق ہونی چاہئے کہ ان کی وجوہات کیا ہیں، آیا خوراک سے مسئلہ ہے، وزن کی وجہ سے یا کہ جینیاتی، پھر اسی کی مطابق علاج کی حکمتِ عملیاگر شوگر اور بی پی دونو ں ہائی ہوں تو
کیا انسانی تاریخ پھر گیارہویں صدی کے بعد سے ہی شروع ہوتی ہے؟ڈاکٹر کہ باقی کوئی بھی سائنسی بنیادوں پر نہیں ہے۔
نہیں مگر alternative medicine نے نہ جراثیم کو اپنے سسٹم میں تسلیم کیا ہے اور نہ ہی randomized controlled trials کئے ہیں۔ لہذا یہ کہنا مشکل ہے کہ ان کی دوائیاں اور ٹوٹکے کام کرتے ہیں یا نہیں۔کیا انسانی تاریخ پھر گیارہویں صدی کے بعد سے ہی شروع ہوتی ہے؟
زیک بھائی گیارہ سو سال بعد از مسیح اور ہزاروں سال اس سے پہلے تلک ٹریڈیشنل یا الٹرنیٹ میڈیسن ہی طریقہ علاج رہا اور بعد کے سات آٹھ سو سال بھی ماڈرن میڈیسن کے ساتھ ہی ساتھ رہا۔نہیں مگر alternative medicine نے نہ جراثیم کو اپنے سسٹم میں تسلیم کیا ہے اور نہ ہی randomized controlled trials کئے ہیں۔ لہذا یہ کہنا مشکل ہے کہ ان کی دوائیاں اور ٹوٹکے کام کرتے ہیں یا نہیں۔
میں احتیاطی تدابیر اختیار کروں گا اور حتی الامکان کوشش کروں گا کہ ڈاکٹر کے پاس نہ جانا پڑے اور گولیاں نہ کھانا پڑیں۔اگر آپ بیمار ہوں یا کسی طبی مسئلے کا شکار ہوں جیسے فلو سردرد زکام وغیریا بلڈپریشر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ تو آپ کسے علاج کروانا پسند کریں گے؟؟ ڈاکٹر۔ ہومیوپیتھک ، یا حکیم ۔ میں ڈاکٹر سے رجوع کروں گا