smkamranqadri
محفلین
اسلام والیکم!
آپ تمام دوستوں کی میری طرف سے ایک تحفہ،
آپ تمام دوستوں کی میری طرف سے ایک تحفہ،
مجھے بھی یہی شک ہےتحفہ کہاں ہے؟ کیا ساتھ ہی لے گئے ہو ؟!
ابھی اس میں بہت بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ ممکن ہے آپ نے فائرفاکس میں ٹیسٹ نہ کیا ہو۔
میں نے ٹیسٹ کیا ہے یہ ٹیمپلیٹ۔ اس میں دائیں جانب والی مینو بار پوسٹس کے نیچے چلی گئی ہے۔ آپ پوسٹس کی چوڑائی کو تھوڑا کم کریں ٹھیک ہو جائے گا۔
بہرحال اچھی کوشش ہے، شیئر کرنے کیلیے شکریہ۔