آپ کی خدمت میں حاضر اردو بلاگ ٹیمپلٹ

smkamranqadri

محفلین
جانتے یہ ٹیمپلٹ نیا تو نہیں پر پُرانا بھی نہیں،
میں نے اِس میں بہت ساری تبدیلیاں کی ہیں۔
اب آپ لوگوں کے ہی بتا سکے ہیں کہ میری محنت کے بارے میں۔
ساتھ ہی ساتھ گزارش ہے کہ آپ بتاےٕکہ اِس میں کن شیزوں کی کمی ہیں اور کیا کیا بہتر ہو سکتا ہے۔
 
میں نے ٹیسٹ کیا ہے یہ ٹیمپلیٹ۔ اس میں دائیں جانب والی مینو بار پوسٹس کے نیچے چلی گئی ہے۔ آپ پوسٹس کی چوڑائی کو تھوڑا کم کریں ٹھیک ہو جائے گا۔
بہرحال اچھی کوشش ہے، شیئر کرنے کیلیے شکریہ۔
 
smkamranqadri

محفلین
ابھی اس میں بہت بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ ممکن ہے آپ نے فائرفاکس میں ٹیسٹ نہ کیا ہو۔

جناب میں نے اِسے فائرفاکس پر ہی چیک کیا ہے بلکہ میں‌تو کام ہی فائر فاکس پر کرتا ہوں۔

اور میری بڑی دلی خواہش ہے اگر آپ بتائے کو میں مزید کیا بہتری لا سکتا ہوں۔

میں نے ٹیسٹ کیا ہے یہ ٹیمپلیٹ۔ اس میں دائیں جانب والی مینو بار پوسٹس کے نیچے چلی گئی ہے۔ آپ پوسٹس کی چوڑائی کو تھوڑا کم کریں ٹھیک ہو جائے گا۔
بہرحال اچھی کوشش ہے، شیئر کرنے کیلیے شکریہ۔

بوس وہ تو صرف الیمنٹس والے پیج پر نظر آرہا ہے بلگ پر نہیں ویسے مشورہ کےلیے شکریہ۔
 
Top