خرم شہزاد خرم
لائبریرین
السلام علیکم
میرے دوست کے بھائی کا کل شام کو ایکسیڈینٹ ہو گیا ہے جس میں وہ شدید زخمی ہے ڈاکٹر کہتے ہیں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے اس کے بارے میں آپریشن ہو گیا ہے لیکن ابھی تک ہوش میں نہیں آیا ہے آپ سب سے درخواست ہے اس کے لیے بہت ساری دعا کرے شکریہ