آپ کی رائے

سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے اپنی کچھ پرانی حرکتیں یاد آئیں ۔ گلی میں پھرنے والے سپیروں سے سانپ مانگ کر گھر کے اندر لے جاتا تھا ۔ کبھی اپنی چھوٹی بیٹیوں کے ہاتھ میں بھی دے دیتا تھا ۔ وہ بھی صد فیصد یقینی زیریلے ہوتے تھے ۔۔۔۔۔ لاحول ولا قوۃ ۔ اب ایسا ہر گز کسی کو نہ کرنے دوں ۔
اکثر بہت ڈانٹ بھی پڑتی تھی ۔
 
گُلِ یاسمیں

ڈانٹ کس سے پڑتی تھی۔۔۔ ہم وہی سمجھے نا جو آپ نے نہیں بتایا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ڈانٹ کس سے پڑتی تھی۔۔۔ ہم وہی سمجھے نا جو آپ نے نہیں بتایا۔
امی اور بہنوں سے ۔
سب سے چھوٹا ہوں میں سب میں ۔
اور لاڈلا بھی ۔
مراسلوں سے اندازہ لگا لیا ہو گا کہ انوکھا بھی :rollingonthefloor:
۔
 
Top