زیک
مسافر
پھر ذکر گول کر گئےامی اور بہنوں سے ۔
سب سے چھوٹا ہوں میں سب میں ۔۔اور لاڈلا بھی
پھر ذکر گول کر گئےامی اور بہنوں سے ۔
سب سے چھوٹا ہوں میں سب میں ۔۔اور لاڈلا بھی
اچھا۔ ٹھیک ہے۔ درست فرمایا۔جو بات جانوروں کو وائلڈ میں دیکھنے کی ہے وہ کہیں اور نہیں۔ ایمزون اور سیرنگٹی کے بعد تو ہم نے چڑیاگھر جانا بھی چھوڑ دیا ہے
جی جی انوکھے تو واقعی ہیں آپ عاطف بھائی۔ اور ابھی ابھی ایک انوکھا کام یہ کیا کہ ڈانٹنے والوں میں سے ایک فردِ خاص کا ذکر گول کر گئے۔امی اور بہنوں سے ۔
سب سے چھوٹا ہوں میں سب میں ۔۔اور لاڈلا بھی ۔مراسلوں سے اندازہ لگا لیا ہو گا کہ انوکھا بھی
کون بیگمجی جی انوکھے تو واقعی ہیں آپ عاطف بھائی۔ اور ابھی ابھی ایک انوکھا کام یہ کیا کہ ڈانٹنے والوں میں سے ایک فردِ خاص کا ذکر گول کر گئے۔
جو بات اٹل ہو اور روزِ روشن کی طرح عیاں ہو اس کا ذکر محض تکلف سمجھا جاتا ہےجی جی انوکھے تو واقعی ہیں آپ عاطف بھائی۔ اور ابھی ابھی ایک انوکھا کام یہ کیا کہ ڈانٹنے والوں میں سے ایک فردِ خاص کا ذکر گول کر گئے۔
جو بات اٹل ہو اور روزِ روشن کی طرح عیاں ہو اس کا ذکر محض تکلف سمجھا جاتا ہے
جس تن لگیاں او ای جانےکون بیگم
بھئی سب سے چھوٹا تو ہوں لیکن ان کے علاوہ ۔پھر ذکر گول کر گئے
بات کو ختم کرنا چاہتا تھا اِس لئےقلعے والی بات کا جواب نہیں دیا آپ نے
آپ کو کیسے پتا ؟ان کے بارہ باقی پاکستان سے پہلے بجتے؟
توپوں کا رخ ہماری طرف کر کے خود بھاگ لئے قدیر بھائی۔بات کو ختم کرنا چاہتا تھا اِس لئے
کیا کریں کسی نہ کسی کو تو بلی کا بکرا بنانا تھا ناتوپوں کا رخ ہماری طرف کر کے خود بھاگ لئے قدیر بھائی۔
اور آپ کو ہماری گردن پتلی نظر آئی قدیر بھائیکیا کریں کسی نہ کسی کو تو بلی کا بکرا بنانا تھا نا
نہیں سامنے آپ نظر آئیں اُس وقت جبھی کہتے ہیں افسر کے سامنے اور گھوڑے کے پیچھے کبھی نہیں جانا چاھئیےاور آپ کو ہماری گردن پتلی نظر آئی قدیر بھائی
لگتا ہے آج آپ کی شامت آنے والی ہے بھائی۔نہیں سامنے آپ نظر آئیں اُس وقت جبھی کہتے ہیں افسر کے سامنے اور گھوڑے کے پیچھے کبھی نہیں جانا چاھئیے
کل شامت آنٹی آئیں یا نہیں ؟لگتا ہے آج آپ کی شامت آنے والی ہے بھائی۔
ہمیں پرہیز ہے بھائی شامت آنٹیوں سے۔ اور ان آنٹیوں کو ہم سے الرجی ہے۔کل شامت آنٹی آئیں یا نہیں ؟