گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ ہی کوئی نام دے دیں نابخار کی نئی قسم کو کیا کہیں گے؟
آپ ہی کوئی نام دے دیں نابخار کی نئی قسم کو کیا کہیں گے؟
باہر والی شئے مجھے تو سوائے ریفلیکشن کے کچھ اور نہیں لگتیچاند تو وہیں ہے نا آسمان پر۔
وہ جو کراس سا بنا ہے درخت کا۔۔۔ اس سے اوپر ہے نا چاند۔
لیکن وہ "باہر لی شے" موو کر رہی ہے۔
باہر والی شئے مجھے تو سوائے ریفلیکشن کے کچھ اور نہیں لگتی
یہ سبز قدم آپ کی زندگی میں یا گھر میں داخل ہو ہی گئی ہے تو اسے بھی کسی کونے کھدرے میں پڑا رہنے دیجیے۔لیکن ریفلیکشن کس چیز کا؟
آسمان صاف تھا
ہم دروازے کے باہر تھے
شیشے کا دروازہ پیچھے تھا۔۔۔ اس کا ریفلیکشن تو سامنے آنے سے رہا۔
پھر کیا تھا وہ سب۔ بلکہ یہ سب
سبز قدم بولیں تو منحوس نا؟یہ سبز قدم آپ کی زندگی میں یا گھر میں داخل ہو ہی گئی ہے تو اسے بھی کسی کونے کھدرے میں پڑا رہنے دیجیے۔
اب سمجھا بھی دیں کہ وہ کیا چیز ہے؟بالآخر میں نے سراغ لگا ہی لیا کہ یہ کیا ہے۔ یہ فوکس فائر ہے۔
تو کیا یہ فنگس اڑتا بھی ہے؟
میں نے ہر ممکن کوشش کر کے دیکھ لی۔ اب میں فنگس سے خود بات کر لوں گا کہ وہ آپ کو یقین دلائے۔تو کیا یہ فنگس اڑتا بھی ہے؟
دوسری بات یہ کہ یہ درخت پہ نہیں تھا۔۔ درخت اور کیمرے کے بیچ تھا۔ جگہ بھی تبدیل کر رہا تھا۔
آج پھر چیک کریں ہے یا نہیں؟
بھتنی بھی سبز رنگ کی ہے ۔۔۔۔جتنا تصویروں میں نظر آ رہا ہے۔ اور تصویروں میں ہی نظر آ رہا ہے۔ ہمارے سے تین میٹر دور تھا بس۔
جگنو ایسا تو نہیں ہوتا نا۔ اور آخری والی میں دیکھیں نا ، آنکھیں، ناک اور منہ بھی نظر آ رہا ہے۔
اور بلبل بھی نہیں ہے کیونکہ پر تو ہیں ہی نہیں اس کے۔
چاند، ٹہنیاں وغیرہ اور ایک سبز سا دھبہ دِکھ رہا ہے۔ خوورے کوئی وچلی گل وی ہووے پر اوہ کوئی نا پلے پئی۔تصویروں سے کیا سمجھ آئی؟
صرف altitude magnitude نہیں بتایا باقی تو جیسے سب اتہ پتہ سارا بیان کر دیالیکن ریفلیکشن کس چیز کا؟
آسمان صاف تھا
ہم دروازے کے باہر تھے
شیشے کا دروازہ پیچھے تھا۔۔۔ اس کا ریفلیکشن تو سامنے آنے سے رہا۔
پھر کیا تھا وہ سب۔ بلکہ یہ سب
یہ تو ہمیں اب سمجھ آئی۔اک پری اور اک جن
پہلی تصویر میں پریم شروع
پھر break up ہونے سا لگا
پھر قریب آگئے
اور اب شادی کی تیاریاں ہیں
میں نے ہر ممکن کوشش کر کے دیکھ لی۔ اب میں فنگس سے خود بات کر لوں گا کہ وہ آپ کو یقین دلائے۔
فرض کریں ایسا ہی ہو۔۔۔لینز کے اوپر کچھ ہو گا
جاؤ بیٹی تمہیں اللہ کی امان میں دیافرض کریں ایسا ہی ہو۔۔۔
لیکن وہ حرکت تو نہیں کرے گا نا۔
آج کھوج لگائیں پھر سے۔۔۔ آر یا پار۔
کل ہم اگر آن لائن نہ آئے تو سمجھ لیجئے گا کہ اس جن یا بھعتنی کو پیارے ہو گئے۔
رُخصت کیجئے ہمیں۔
تھوڑے بتائے ہی کو بہت جانئیے بھائی۔۔۔صرف altitude magnitude نہیں بتایا باقی تو جیسے سب اتہ پتہ سارا بیان کر دیا