بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

آپ میرے مراسلے سے متفق ہوں یہ ضروری نہیں آپ اپنی رکنیت میں آزاد ہیں اور مجھے اچھا لگا کے آپ نے اپنی رائے کا آزادنہ استعمال کیا اور میں نے آپ کے تبصرے پر" پرمزاح" کی ریٹنگ دی ہے ۔آپ خود دیکھ لیں۔
وہ آپ کے مراسلے پر اپنی ریٹنگ کی بات کر رہی ہیں۔ :atwitsend:
 
فہیم

لائبریرین
بارہ سال میں ہمارے بارہ ہزار مراسلات ہی ہوجائیں تو کافی ہیں ۔ یہ ریٹنگ کااحتساب کہاں سے لائیں ۔ :thinking:
جے آئی ٹی ہوتی تو شاید کہیں نہ کہیں سے ریٹنگ کا احتساب لاکھوں میں کسی نہ کسی صورت نکل آتا ۔ :D
ظفری بھائی اپنے اوتار میں اپنی نہ سہی اپنی ایکورا کی تصویر ہی لگالیجئے۔ یہ خالی خالی مردانہ سمبل کچھ جچتا نہیں:)
 
فرقان احمد

محفلین
جی مجھے معلوم ہے۔ میں سمجھا آپ کو سمجھ نہیں آ رہی۔ اور آپ اپنی ریٹنگ کی وضاحت پیش کر رہے ہیں۔ :)
ارے بھئی، آپ کاہے کو ٹینشن لیتے ہیں اور سر کھجاتے ہیں؛ عدنان میاں ریٹنگ پہلے دیتے ہیں اور وضاحت بعد میں پیش فرماتے ہیں۔ :) کبھی کبھار تو یہ اتفاق بھی دیکھنے میں آیا کہ ہمیں مراسلہ ارسال کرنے سے قبل ہی ریٹنگ عنایت ہو گئی موصوف کی جانب سے ۔ :) یاد رکھیے گا کہ محفل میں دو عدد محفلین محض محبت بھری ریٹنگز بانٹنے آتے ہیں؛ ایک عدنان بھائی اور دوسرے یوسف سلطان بھائی! :)
 
ارے بھائی اپنی زندگی کے دیگر مسائل کم ہیں جو یہاں اپنے لیے مسائل پیدا کریں۔:)
 
فہد اشرف

محفلین
screenshot2017-07-15--15_03_26_zpserd6iccb.jpg
 
فہیم

لائبریرین
ارے بھائی یہاں لوگ اپنی پرانی گاڑیاں کسی بھی ادارے کو ڈونیٹ کردیتے ہیں ۔ وہ گاڑی بیچ کر اپنے فنڈ میں پیسہ ڈال دیتے ہیں ۔
پھر تو اچھا کام کیا۔
پھر بھی اپنا اوتار لگائیں کچھ بھی۔
آپ کا اوتار نہ ہونے کے باعث ہم چاہتے ہوئے بھی آپ کو اس وال پیپر میں شامل نہ کر پائے:(
 
ظفری

لائبریرین
پھر تو اچھا کام کیا۔
پھر بھی اپنا اوتار لگائیں کچھ بھی۔
آپ کا اوتار نہ ہونے کے باعث ہم چاہتے ہوئے بھی آپ کو اس وال پیپر میں شامل نہ کر پائے:(

لو لگا دیا ۔۔۔۔ :shock:

ویسے ہم کسی بھی اچھے کام میں شامل نہیں ہو پاتے ۔:D
 
صائمہ شاہ

محفلین
آپ میرے مراسلے سے متفق ہوں یہ ضروری نہیں آپ اپنی رکنیت میں آزاد ہیں اور مجھے اچھا لگا کے آپ نے اپنی رائے کا آزادنہ استعمال کیا اور میں نے آپ کے تبصرے پر" پرمزاح" کی ریٹنگ دی ہے ۔آپ خود دیکھ لیں۔
آپ اکثر میری بات نہیں سمجھتے :) آج بھی نہیں سمجھے :)

نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا ;)
 
Top