محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بھئی کتابی باتیں ذرا دیر سے سمجھ آتی ہیں۔آپ اکثر میری بات نہیں سمجھتے آج بھی نہیں سمجھے
نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا
بھئی کتابی باتیں ذرا دیر سے سمجھ آتی ہیں۔آپ اکثر میری بات نہیں سمجھتے آج بھی نہیں سمجھے
نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا
چلیں کم از کم اس حد تک میں بھی امریکہ ہی میں ہوںیہ پاکستان نہیں ہے ۔ یہاں بیوی کیساتھ گاڑی نہیں آتی بلکہ آنے والی بیوی کو گاڑی دلانی پڑتی ہے ۔
اپنے کوائف نامے سے قبل از نکاح شعر بھی ہٹا دیجیے
میری باتیں صرف عملی ہوتی ہیںبھئی کتابی باتیں ذرا دیر سے سمجھ آتی ہیں۔
صورتحال نہ سہی مگر حال کی صورت بہر حال بدلنی پڑتی ہےکیا نکاح کے بعد صورتحال بدل جاتی ہے ۔
چلیں کم از کم اس حد تک میں بھی امریکہ ہی میں ہوں
صورتحال نہ سہی مگر حال کی صورت بہر حال بدلنی پڑتی ہے
اب میں اٹھارہ بیس سال پیچھے نظر دوڑاتا ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ چلو بھر پانی بھی کافی ہےیہ تو بڑا ستم ہوا ۔۔۔ کہ بھلا سا مصرع تھا کہ " میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا " ۔
اللہ کریم آپ کو ہرعمل میں ثابت قدم فرمائے۔آمینمیری باتیں صرف عملی ہوتی ہیں
لگتا ہے عدنان کو کیفیت نامے کے احتساب کی لڑی بھی بنانی پڑے گیبدل تو لی ۔۔۔۔ اپنی صورت ۔
نہیں یاد شاید غلطی سے ناپسندیدہ کا بٹن انگھوٹے کے نیچے آ گیا ہو۔حیرت ہے! وہ کون بدنصیب ہے جس کو آپ ایسے صلح جو انسان نے 'ناپسندیدہ' کی ریٹنگ عنایت فرمائی ہے!
آپ آج کل فارغ کیوں ہیں ؟وہ کہاوت ہے نہ کہ فارغ بندہ شیطان کا چیلا ہوتا ہے۔کوئی نہ کوئی شرارت کرنے کےلیے بے چین رہتا ہے تو آپ سب یہی سمجھ لیں
پیغامات میں تصاویر شامل کریں!مجھے تصویر شئیر کرنی نہیں آتی . کوئی برائے مہربانی میری مراسلہ ریٹنگ کا سکرین شاٹ لے کر اپلوڈ کر دے .
ویسے مجھے تاحال 4 منفی درجہ بندیاں محصول ہوئی ہیں . مجھے اتنا یاد ہے جب میں نے اردو محفل پہ نیا نیا سائن اپ کیا تھا تو مجھے پہلی مضحکہ خیز ریٹنگ زیک نے بطور تبرک عطا کی تھی . باقی 3 پتا نہیں کس کس نے دی ہیں . میں نے ابھی تک کسی کو یہ شرف نہیں بخشا .