اے خان
محفلین
آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟
آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟
وہاں کیا کرتی ہیں آپ؟ پاکستان سے کیا تعلق ہے ؟سعودی عرب
خان صاحب تعارف والی لڑی میں پھر کیا پوچھیں گے ؟وہاں کیا کرتی ہیں آپ؟ پاکستان سے کیا تعلق ہے ؟
کافی سٹاک ہےخان صاحب تعارف والی لڑی میں پھر کیا پوچھیں گے ؟
یاد نہیں
نیکی کے کاموں میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔خان صاحب تعارف والی لڑی میں پھر کیا پوچھیں گے ؟
اچھا اچھا۔۔۔ تو پھر آپ ان کی ڈپلیکیٹ ہیں !!!لجین کو 2014 میں متحدہ عرب امارات سے سعودی عرب میں داخل ہوتے وقت ڈرائیونگ کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ پوری دنیا میں واحد سعودی عرب ایسا ملک ہے جہاں خواتین پر ڈرائیونگ کرنے پر پابندی تھی " قانون کی خلاف ورزی پرگرفتار کیا گیا تھا
جاری رہیے، اسی بہانے 2 کا نفسیاتی ہندسہ بھی جلد عبور ہو جائیگا۔کافی سٹاک ہے
یہ جان کر دکھ ہوا۔میرا ان سے رابطہ نہیں ہوسکا
سنجیدگی سے اسکو نہ لیں۔ بلکہ مسکرا کر کہہ دیں کہ وہ ملنے کے لیے نہ آ سکیں۔میرا ان سے رابطہ نہیں ہوسکا
اچھا اچھا۔۔۔ تو پھر آپ ان کی ڈپلیکیٹ ہیں !!!