عبدالقیوم چوہدری
محفلین
تسی وی اسی ای او فیرحیرت ہے کہ تاریخ، مہینے اور سال بھی یاد ہیں آپ لوگوں کو کہ کون سا فون کب لیا۔۔۔ مجھے تو آخری فون تک کی تاریخ تو کیا مہینہ بھی یاد نہیں، ہاں سن 2016 ہی تھا۔
تسی وی اسی ای او فیرحیرت ہے کہ تاریخ، مہینے اور سال بھی یاد ہیں آپ لوگوں کو کہ کون سا فون کب لیا۔۔۔ مجھے تو آخری فون تک کی تاریخ تو کیا مہینہ بھی یاد نہیں، ہاں سن 2016 ہی تھا۔
ایسا کوئی ایونٹ ہوا ہی نہیں فون کے حوالے سےپہلے فون اور پھر ای-71 سے اب تک کے ماہ تو درست یاد ہیں۔ البتہ پہلے کے بعد والے 3 کے مہینے مختلف ایونٹس کی بنیاد پر اندازے سے ہی لکھے ہیں۔
بڑے لوگوں کی باتیں ہیں۔۔۔ فونوں کی تاریخیں یاد رکھنا۔۔۔تسی وی اسی ای او فیر
کوریا میرا دوسرا گھر ہےآپ کا زیادہ فوکس سیمسنگ پر ہی رہا ہے۔
جی ابھی بھی نوکیا ہی ہے۔آپ نے بھی نوکیا کا کافی ساتھ نبھایا ہے۔
کافی دنوں بعد نظر آئے۔ بارِ دگر خوش آمدید۔
عنایت آپکی۔بارِ دگر خوش آمدید۔
یہ بات تو نوکیا والوں کو پہلے سوچنا چاہیے تھی، اب بھگتیں پھر۔۔نوکیا والوں کا بزنس آپ کے آئی فون خریدنے کے بعد ٹھپ ہو گیا۔
وہ اس وجہ سے کہ موبائل فون کے نقصانات بھی کسی طرح شادی کے نقصانات سے کم نہیں ہیںحیرت ہے کہ تاریخ، مہینے اور سال بھی یاد ہیں آپ لوگوں کو کہ کون سا فون کب لیا۔۔۔ مجھے تو آخری فون تک کی تاریخ تو کیا مہینہ بھی یاد نہیں، ہاں سن 2016 ہی تھا۔
نہیں۔ ایکسپیریا آرک کے لیے آخری سٹیبل ریلیز سیانوجن ۹ کا آیا تھا، اور اس کے بعد سیانوجن ۱۰ کی محض نائٹلِیز۔CyanogenMod کا ورژن تو اپڈیٹ کیا ہو گا؟
ان دونوں جملوں کو ایک ساتھ پڑھا اور دیر تک شادی اور فون کے مشترکات سوچتا رہا۔ فوائد کے اعتبار سے ہر طرح فون ہی غالب رہاوہ اس وجہ سے کہ موبائل فون کے نقصانات بھی کسی طرح شادی کے نقصانات سے کم نہیں ہیں
مجھے تو یہ تک یاد ہے کہ کیا وقوعہ ہوا تھا تو میں نے فون تبدیل کیا تھا
مطلب یہ ہوا کہ آپ کے زخموں پر کوئی نمک چھڑکے تو آپ کو یاد آتا ہے کہ زخم ہیں، اور ہمارے زخم ہیں کہ ہر وقت یاد دلاتے رہتے ہیں کہ اپنے ہاتھوں سے زخم لگا رکھے ہیں اب بھگتوان دونوں جملوں کو ایک ساتھ پڑھا اور دیر تک شادی اور فون کے مشترکات سوچتا رہا۔ فوائد کے اعتبار سے ہر طرح فون ہی غالب رہا
رہی بات تاریخ کی تو مجھے تو شادی کی سال گرہ بھی فون کے چار مختلف اقسام کے ریمائنڈرز کی بدولت یاد آ جاتی ہے کہ کہیں بیگم اس بات پر درگت نہ بنا دے
حضور، ایسے زخموں پر نمک پاشی کی ضرورت ہی نہیں ہوتی، ہمہ وقت سامنے ہی ہوتے ہیں۔ اور زخموں کی شدت گھٹنے کا نام ہی نہیں لیتی کہ یہ یاد آ سکے کہ کب اور کس دن یا تاریخ کو لگے تھے۔مطلب یہ ہوا کہ آپ کے زخموں پر کوئی نمک چھڑکے تو آپ کو یاد آتا ہے کہ زخم ہیں، اور ہمارے زخم ہیں کہ ہر وقت یاد دلاتے رہتے ہیں کہ اپنے ہاتھوں سے زخم لگا رکھے ہیں اب بھگتو
اسے دیکھ کر یاد آیا کہ میرے پاس بھی رہا ہے کچھ وقت نوکیا 1100 ٹارچ والانوکیا 1100
باریک ترین۔۔۔ کپڑے سینے تھے اس سے یا سوئی کی جگہ سلائی مشین میں ڈالنا تھا؟اسکے بعد سنہ 2007 میں سونی ایرکسن کا W880i لیا۔ یہ اسوقت کا باریک ترین فون تھا:
آپ کا پتا نہیں البتہ یہاں پر اسمارٹ سکرین، ٹیبلٹ اور موبائل فونز کی موٹائی بھی دیکھی جاتی ہے۔باریک ترین۔۔۔ کپڑے سینے تھے اس سے یا سوئی کی جگہ سلائی مشین میں ڈالنا تھا؟
ہم بھی دیکھتے ہیں نا۔۔۔۔ جیز جار کی تصویر دیکھی ہے میرے مراسلے میں؟ وہ موٹائی دیکھ کر ہی لیا تھاآپ کا پتا نہیں البتہ یہاں پر اسمارٹ سکرین، ٹیبلٹ اور موبائل فونز کی موٹائی بھی دیکھی جاتی ہے۔
وہ اس وجہ سے کہ موبائل فون کے نقصانات بھی کسی طرح شادی کے نقصانات سے کم نہیں ہیں
مجھے تو یہ تک یاد ہے کہ کیا وقوعہ ہوا تھا تو میں نے فون تبدیل کیا تھا
ان دونوں جملوں کو ایک ساتھ پڑھا اور دیر تک شادی اور فون کے مشترکات سوچتا رہا۔ فوائد کے اعتبار سے ہر طرح فون ہی غالب رہا
رہی بات تاریخ کی تو مجھے تو شادی کی سال گرہ بھی فون کے چار مختلف اقسام کے ریمائنڈرز کی بدولت یاد آ جاتی ہے کہ کہیں بیگم اس بات پر درگت نہ بنا دے
مطلب یہ ہوا کہ آپ کے زخموں پر کوئی نمک چھڑکے تو آپ کو یاد آتا ہے کہ زخم ہیں، اور ہمارے زخم ہیں کہ ہر وقت یاد دلاتے رہتے ہیں کہ اپنے ہاتھوں سے زخم لگا رکھے ہیں اب بھگتو
بس كر ديجيئےآپ دونوں بھاٸى اب رولائيں گے كياحضور، ایسے زخموں پر نمک پاشی کی ضرورت ہی نہیں ہوتی، ہمہ وقت سامنے ہی ہوتے ہیں۔ اور زخموں کی شدت گھٹنے کا نام ہی نہیں لیتی کہ یہ یاد آ سکے کہ کب اور کس دن یا تاریخ کو لگے تھے۔
اب محض دعا ہی ہے کہ بیگم صاحبہ ہمارے یہ مراسلے نہ پڑھیں۔