صابرہ امین
لائبریرین
ایسا سیدھا سادہ دفتری زبان میں جواب دیا تو دوبارہ کبھی نہیں پوچھیں گے۔ اس کا جواب تو اس طرح کا ہوتا ہے یا ہونا چاہئے ،سیدھا سیدھا کہا جائے تو کچھ ایسا جواب ہوتا ہوگا۔
دیکھ نہیں رہے آپ میں کتنی مصروف ہوں۔
جی کام ہی کوئی نہیں ہے۔ چائے کے ساتھ پکوڑے اور کھیر بھی بنا دوں۔؟
یا
کچھ نہیں مکھیا ں ماری جا رہی ہیں۔ کافی زیادہ ہو گئی تھیں۔ وغیرہ وغیرہ
چھیڑ خوباں سے چلی جائے اسد