ارے بھئی ظہیر بھائی ڈاکٹر ہیں اور کافی مصروف رہتے ہیں۔ پھر وقت کا بھی فرق ہے۔ نئے آنے والوں کی یہاں کوئی بھی محفلیں مدد کر دیتا ہے۔ ہماری بھی شروع میں کافی لوگوں نے کی ہے ۔ اس لئے آپ کی مدد کی کوشش کی۔صابرہ باجی، اتنی سمجھدار ہوتی تو احمقانہ باتوں کا سلسلہ کیوں شروع کرتی؟ میں نے آپ کا تو ذکر ہی نہیں کیا تھا، علامہ باجی کا حوالہ دیا تھا۔ اگر آپ لوگ میری وجہ سے کہیں ان ایزی فیل کر رہے ہیں تو میں معذرت چاہتی ہوں۔ شاید میں نے بھی بدیسی نام کی بات نہیں تھی۔ خوش رہیئے۔ آپ سب سے، اور بالخصوص سیما باجی سے مل کر بہت اچھا لگا۔ شاید اتنی زیادہ اردو ابھی مجھے ہضم نہیں ہو پارہی ❤️ظاظ بھیا جواب دیتے تو زیادہ اچھا تھا۔ میں نے کبھی وکالت نہیں پڑھی۔ خطرناک مضمون ہے۔
اصلاح کا شکریہ۔ شکریئے کے ساتھ قبول کی گئی۔ارے بھئی ظہیر بھائی ڈاکٹر ہیں اور کافی مصروف رہتے ہیں۔ پھر وقت کا بھی فرق ہے۔ نئے آنے والوں کی یہاں کوئی بھی محفلیں مدد کر دیتا ہے۔ ہماری بھی شروع میں کافی لوگوں نے کی ہے ۔ اس لئے آپ کی مدد کی کوشش کی۔
اس لیے کہ فون کرنے والے کو معلوم ہوتا ہے پاکستان میں سات بجے والی ٹرین کبھی سات بجے نہیں آتی!!!ریلوے اسٹیشن پر فون کرکے لوگ جب یہ پوچھتے ہیں کہ ساڑھے سات بجے والی ٹرین کس وقت آرہی ہے تو اس پر کوئی بھی نہیں ہنستا۔
اب تک ہم سمجھ رہے تھے کہ لغت کا ستیاناس کرنے کے ہم تن تنہا ذمہ دار ہیں!!!سمجھناک
اور دل ہی دل میں (منحوس مارا کہاں سے پلے پڑ گیا. دو منٹ سکون سے نہیں بیٹھنے دیتا!!!)صابرہ جی، اس طرح کے جواب تو بہادر شاہ ظفر کے دور کے دفتروں میں دیئے جاتے تھے، آج کل تو دفتروں میں اس طرح کے جوابات سننے کو ملیں گے
دیکھ نہیں رہے، کام کر کر کے مری جا رہی ہوں، تم سے اتنا نہیں ہوسکتا کہ دوڑ کر دوکان سے دودھ لےآؤ اور دو گھونٹ چائے ہی بنا کر پلا دو۔❤️
بے چارہ جوجہ کا چوجہ!!!بے چاری جوجہ 😁
احمد بھائی کی باتوں کو اتنا بھی دل پر لینے کی نہیں ہورہی!!!یا حیرت ۔۔۔جی جی احمد بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ یہ ہماری ہی آپ بیتی ہے جو ہم نے بہ کی بورڈ (بقلم کا متبادل) خود رقم طراز کی ہے ۔۔۔آپ کا استعجاب سمجھ سے بالا تر ہے کچھ نیچے لائیں تا کہ سمجھ پائیں۔۔۔
علامہ باجی...ظاظ بھیا! یہ گزارش آپ نے علامہ باجی سے بھی کی ہے؟ ان کے نام میں بھی سارے حروف بدیسی ہیں۔
واہ!!!بہت شکریہ علامہ باجی۔ تو بدر محفل کون ٹہرتا ہے؟
ماہرین فزکس کے مطابق یہ سارا چکر (Mass and Volume ) کی فضولیات کا ہے!!!ایک سیر روئی ایک سیر لوہے سے ہلکی کیوں ہوتی ہے؟
سیدھا سیدھا بولیں میرے اپنے حبیب بینک پلازہ کی چھت پر چڑھ کر لکھیں!!!اس سے بھی اُونچی بات رائٹنگ میں لکھ کے دیں ۔۔
لکھیں گے پلازہ کی تیئسویں منزل پر ضرور ۔مگر پڑھے گا کون 🤓🤓🤓🤓🤓سیدھا سیدھا بولیں میرے اپنے حبیب بینک پلازہ کی چھت پر چڑھ کر لکھیں!!!
گردش ایام کا ہیر پھیر ہے سب...ظاظ بھیا
ان کاموں کے لیے آپ کے اپنے ذاتی پرسنل بھیا ہیں ناں!!!لکھیں گے پلازہ کی تیئسویں منزل پر ضرور ۔مگر پڑھے گا کون 🤓🤓🤓🤓🤓
دونوں بہن بھائی املا جو غلط کریں گے اُسکی اصلاح کون کرے گا🤓ان کاموں کے لیے آپ کے اپنے ذاتی پرسنل بھیا ہیں ناں!!!
خود لکھیں، خود پڑھیں پھر ہمارے ساتھ مل کر ہنسیں!!!دونوں بہن بھائی املا جو غلط کریں گے اُسکی اصلاح کون کرے گا🤓