احمد بھیا، ابھی میری سمجھ میں ایک بات آئی۔ ڈھانپنا ہر بار چھپانے یا پوشیدہ رکھنے کیلئے نہیں ہوتا۔ کسی کھانے پینے کی چیز کو دھول مٹی گرد، مکھیوں اور کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے بھی ڈھانپا جاتا ہے۔ ایسی صورت میں پوشیدگی ضروری نہیں ہوتی۔ میں کچھ غلط تو نہیں کہہ گئی؟ایک عالم کا کہنا ہے کہ مجھے زندگی میں آج تک کسی نے لاجواب نہیں کیا لیکن ایک عورت نے مجھے بھی لاجواب کر دیا ۔ وہ عالم کہتا ہے کہ ایک دن ایک عورت ، ایک تھال کو کپڑے سے ڈھانپے ہوئے لے کر جا رہی تھی تو میں نے اس سے پوچھا ! تھال میں کیا ہے ؟ وہ عورت بولی ! اگر بتانا ہی ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی ؟
منقول
جی۔ آپ کی بات بالکل درست ہے ۔احمد بھیا، ابھی میری سمجھ میں ایک بات آئی۔ ڈھانپنا ہر بار چھپانے یا پوشیدہ رکھنے کیلئے نہیں ہوتا۔ کسی کھانے پینے کی چیز کو دھول مٹی گرد، مکھیوں اور کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے بھی ڈھانپا جاتا ہے۔ ایسی صورت میں پوشیدگی ضروری نہیں ہوتی۔ میں کچھ غلط تو نہیں کہہ گئی؟
بنیادی پیغام اس میں یہ ہے کہ انسان کو پوشیدہ باتوں کی کھوج میں نہیں رہنا چاہیے۔احمد بھیا، ابھی میری سمجھ میں ایک بات آئی۔ ڈھانپنا ہر بار چھپانے یا پوشیدہ رکھنے کیلئے نہیں ہوتا۔ کسی کھانے پینے کی چیز کو دھول مٹی گرد، مکھیوں اور کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے بھی ڈھانپا جاتا ہے۔ ایسی صورت میں پوشیدگی ضروری نہیں ہوتی۔ میں کچھ غلط تو نہیں کہہ گئی؟
تقدیر کے پیچھے بھی کوئی نہ کوئی تدبیر، حکمت یا ریزننگ ہوتی ہی ہو گی۔I'm a big believer in fate. I believe things happen for a reason." - Taylor Swift
ہاہا، جیسے اسی ہفتے سننے کو ملا کہ اس بار جمعۃ الوداع کس دن پڑے گا۔اکثر لوگ پبلک ہالیڈے کی تاریخ کے متعلق استفسار کرتے پائے جاتے ہیں۔
جیسے ، چودہ اگست کس تاریخ کو آ رہی ہے۔
گریٹ مشاہدہ۔ 😊👍بعض لوگ خود کال ملا کر پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ کون بول رہا/ رہی ہے۔ حالانکہ انہیں تو معلوم ہی ہونا چاہیے کہ کس کا نمبر ملایا ہے۔
میں آفس کے فون سے کال کرتا ہوں تو سب سے پہلے پوچھا جاتا ہے ۔۔۔آپ پہنچ گئے آفس۔۔۔۔
گھر واپس جاتا ہو ں تو پھر سننے کو ملتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔آپ آگئے ۔ ۔ ۔
جب جانے کے لیے دروازے تک پہنچتا ہو ں تو ۔۔۔آواز آتی ہے آپ جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔
بہت بہت بہووووت خووووبمیں آفس کے فون سے کال کرتا ہوں تو سب سے پہلے پوچھا جاتا ہے ۔۔۔آپ پہنچ گئے آفس۔۔۔۔
گھر واپس جاتا ہو ں تو پھر سننے کو ملتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔آپ آگئے ۔ ۔ ۔
جب جانے کے لیے دروازے تک پہنچتا ہو ں تو ۔۔۔آواز آتی ہے آپ جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔
کیا خوب عملی ثبوت دیا ہے آپ نے احمد بھیا۔ مزا آگیا۔یہ آپ نے لکھا ہے؟
یہ عموماً جملہء استعجابیہ ہوتا ہے۔
یعنی حیرت کا اظہار اور اس میں کوئی نہ کوئی سوال پنہاں ہوتا ہے یا پھر خوشی کا اظہار۔
سوال یہ ہو سکتا ہے کہ اتنی جلدی کیوں آ گئے یا جس کام سے گئے تھے وہ ہوا یا نہیں۔ یا اگر تم آ گئے تو پھر چلیں۔
اس سے بھی اُونچی بات رائٹنگ میں لکھ کے دیں ۔۔یہ آپ نے لکھا ہے؟
ایک سیر روئی ایک سیر لوہے سے ہلکی کیوں ہوتی ہے؟
ویسے تو دونوں ہم وزن ہیں لیکن روئی مونث ہے نا، اس لیے اپنا وزن کم بتاتی ہے۔ایک سیر روئی ایک سیر لوہے سے ہلکی کیوں ہوتی ہے؟
علامہ باجی، آپ تو واقعی ذہانت سے بھرپور ہیں۔ 😁👌👍😍ویسے تو دونوں ہم وزن ہیں لیکن روئی مونث ہے نا، اس لیے اپنا وزن کم بتاتی ہے۔
مان لیا۔ کیونکہ یہ احمقانہ باتوں کی لڑی ہے۔
علامہ باجی، آپ تو واقعی ذہانت سے بھرپور ہیں۔ 😁👌👍😍