ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
سیزر والا ۔۔۔یا ۔۔۔پوپائے دی سیلر والا؟!بروٹس بھائی اچانک یاد آ گئے ۔ ۔ نہ جانے کیوں؟؟
جی جی ۔ بالکل ، بالکل ۔ ہوتے ہیں ، حقوق ہوتے ہیں ۔ یعنی جیسا کہ پہلے زمانے میں ہوتا تھا کہ کراچی سے آتے ہوئے گاجر کا حلوہ لے آئے اور پڑوس میں بھجوادیا ، کبھی شامی کباب غلطی سے اچھے بن گئے تو ایک پلیٹ بھجوادی ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ 😀کچھ پڑوسیوں کے حقوق بھی ہوتے ہیں۔ آپ نے یہی سوچ لیا ہوتا !