حمیرا عدنان
محفلین
ویسے مجھے تو Hummer H2 پسند ہے
کیا درج ذیل سواری کی بھی ٹیسٹ ڈرائیونگ کی ہے؟میں نے ٹیسٹ ڈرائیو کی تھی۔ اچھی کار ہے۔ اگر اتنی بڑی نہ ہوتی تو لے بھی لیتا
فی الحال تو گوگل کی ڈرائیور لیس کار ڈیزائن، رفتار، فیچرز وغیرہ وغیرہ کی بنیاد پر میری پسندیدہ نہیں لیکن ہاں اب چونکہ گوگل نے اپنے ڈرائیورلیس کار ڈویژن کا سی ای او ایک سابقہ ہنڈائی ایگزیکیٹو کو بنایا ہے تو ڈیزائن کے حوالے سے بہتر تبدیلیاں متوقع ہیںگوگل کی یہ بلیلا ہمیں بہت پسند ہے:
ڈرائیو نہیں کی مگر سفر کیا ہےکیا درج ذیل سواری کی بھی ٹیسٹ ڈرائیونگ کی ہے؟
جوانی میں ہمیں بھی گھوڑوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد پسند تھی لیکن اب یہ سوچتا ہوں کہ آیا اتنی ہارس پاور اور ٹورک کتنی مرتبہ درکار ہوتا ہے۔جب 320 گھوڑوں اور 330 فٹ پاؤنڈ ٹارک پر نظر ہو تو گیس مائلیج کی کچھ قربانی تو دینی پڑتی ہے
ایسی کاریں تو زیادہ تر فلموں میں ہی دیکھی جاتی ہیںمیکلیرن پی ون بھی اچھی ہے
ہارس پاور کا نہیں مگر ٹارک کا مزہ ہے۔ اس کے علاوہ ہینڈلنگ اور سپورٹس سیٹس وغیرہ بھی لازم ہیں۔جوانی میں ہمیں بھی گھوڑوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد پسند تھی لیکن اب یہ سوچتا ہوں کہ آیا اتنی ہارس پاور اور ٹورک کتنی مرتبہ درکار ہوتا ہے۔
عرب ممالک میں اکثر لوگوں کو یہ گاڑی بہت پسند آتی ہے لیکن مجھے اس کا انٹیریر 1956 کے ماڈل کی جیپ جیسا لگتا ہے۔ جیسے کسی ڈبے میں سٹیئرنگ لگا دیا ہو
ویسے مجھے تو Hummer H2 پسند ہے
اس کے متعلق مجھے نہیں معلوم تھا۔ اب پڑھتا ہوں۔ شکریہمیکلیرن پی ون بھی اچھی ہے
یہ آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی ہے؟
375 بنی تھیں ایک کی قیمت ملین یورو اور سب بک چکیںایسی کاریں تو زیادہ تر فلموں میں ہی دیکھی جاتی ہیں
یقین مانیں، اگر سب نہ بھی بکی ہوتیں تب بھی میں نے نہیں خریدنی تھی375 بنی تھیں ایک کی قیمت ملین یورو اور سب بک چکیں
یہاں بھی قریباً یہی حساب ہے۔ تیل 13کرون لیٹر۔ پانی کی ایک بوتل25 کرون۔ ایک ڈالر 9 کرون کا ہے۔ویسے کویت میں جتنے کی آپ پانی کی بوتل خریدتے ہے آپ اتنے میں دو لیڑ پٹرول خرید سکتے ہیں
پھر تو کار انڈسٹری کو خسارہ میں نہیں جانا چاہئے۔ خاص کر قیمتی کاروں کی۔375 بنی تھیں ایک کی قیمت ملین یورو اور سب بک چکیں
اگرچہ یہ مخصوص کار تو نہیں مگر یہ ماڈلیہ آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی ہے؟
ایگزاٹک کار آپ رینٹ بھی کر سکتے ہیں منٹوں یا گھنٹوں کے لئے۔یقین مانیں، اگر سب نہ بھی بکی ہوتیں تب بھی میں نے نہیں خریدنی تھی
بوتل کا پانی کیوں پیتے ہیں؟یہاں بھی قریباً یہی حساب ہے۔ تیل 13کرون لیٹر۔ پانی کی ایک بوتل25 کرون۔ ایک ڈالر 9 کرون کا ہے۔