آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

عبدالحسیب

محفلین
بیٹل کون سی؟ نئی یا ونٹج ؟
آف کورس۔ونٹج :):)
یہ رہی خوابوں کی شہزادی :):)

Affordable-Vintage-VW-Beetle-with-Sunroof-Bridal-Wedding-Car-Ren_1.jpg


اور یہ بی ایس اے-اے 65 سٹار

1962-bsa-a65-star-2-856x570.jpg

کیا بات ہے جی
ہم نے بھی 1963 ماڈل کی یہ گاڑی چلائی ہے اور دھکہ بھی لگایا ہے، خوب گاڑی ہے یہ ۔۔
اور ہم تو اب تک خوابوں میں ہی سواری کر رہے ہیں۔:):)
 

عبدالحسیب

محفلین
شکل ملنا ایک اور بات ہے لیکن ٹویوٹا پرایس اور فورڈ فوکس ایک نہیں ہو سکتیں کیوں کہ ایک مینوفیکچرر مختلف مارکیٹس میں ایک ہی کار دو مختلف ناموں سے تو لا سکتا ہے لیکن دو مینوفیکچررز ایک کار دو ناموں سے نہیں لا سکتے۔
فورڈ امریکن مینوفیکچرر ہے اور ٹویوٹا جاپانی
کار مینو فیکچرر کی فیملی ٹری کافی پیچیدہ ہے۔ بعض دفعہ سمجھ ہی نہیں آتا کون کس کی سبسیڈیئری ہے۔ جیسے یہ تصویر۔
4279d1206698906-who-owns-whom-car-companies-whoownswho1rz.jpg


اس تصویر میں جیگوار اور لینڈ رور فورڈ کی ملکیت ہے لیکن اب یہ دونوں برانڈ ہندوستانی کمپنی ٹاٹا کے ماتحت ہیں۔اور غالباً ایسی پیچیدگی کے سبب ہی ری بیجنگ آسان ہو جاتی ہے۔اور کچھ کمپنیاں اس سے بھی دو ہاتھ آگے نکل کر کچھ ایسے کام بھی کرتے ہیں۔
 
Top