سارہ خان
محفلین
کہاں چلا اے میرے جوگی
جیون سے توُ بھاگ کر ۔ ۔کسی ایک دل کے کارن۔ ۔۔ یوں ساری دُنیا تیاگ کر،۔۔ ۔۔
چھوڑُ دے ساری دنیاُ کسی کے لئے ۔ ۔۔ یہ مناسب نہیں آدمی کے لئے
پیار سے بھی ضروری کئی کام ہیں۔ ۔۔ پیار سب کچھ نہیں زندگی کے لئے
تن سے تن کا ملن ہو نا پایا تو کیا۔ ۔من سے من کا ملن کوئی کم تو نہیں،
خوشبو آتی رہے دورُ ہی سہی۔۔ سامنے ہو چمن کوئی کم تو نہیں
چاند ملتا نہیں سب کو سنسار میں۔ ۔۔ ہے دیاِ ہی بہت روشنی کے لئے
دل نہ چاہے بھی تو ساتھ سنسار کے چلنا پڑتا ہے سب کی خوشی کے لئے
چھوڑ دے ساری دنیاُ کسی کے لئے ۔۔ یہ مناسب نہیں آدمی کے لئے
بہت خوب ۔۔۔۔:clapp: