آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین
ہاں تو :confused: کیا ہوا :confused: یہ تو اب نصرت فتح علی دل موڑنے ُ کی بات کر رہا ہے نا ۔ ۔ میں نے تو کسی کو دیا ہوا ہی نہیں ہے تو واپس موڑ دے کی کیا بات کروں ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
میں تیرے اجنبی شہر میں ۔۔ ۔ ڈھونڈتا پھر رہا ہوں تجھے
مجھکو آواز دے ۔ ۔۔ مجھکو آواز دے ۔ ۔۔



Dancing_Doll.gif



[ame]http://www.youtube.com/watch?v=vUGPomrV0ls[/ame]
 

دھنک

معطل
دھنک، میں ہوں نا۔:hehe:



اچھا آپ ہیں :grin: یہ لیں یہ پنجابی گیت آپکے نام ،

نا کوئی جان، نا پہچان ، ایوے تکےَ دا مہمان
گلی وچوں آنداں جانداں مینوں ویکھدا اے
ساڈے سامنے دوکانُ،کھا کے لائچی والا پان
پیسے کڈَداں کڈانداں مینوں ویکھداں اے ،
نا کوئی جان ، نا پہچان ایوے تکےَ دا مہمان :grin:
 

سارہ خان

محفلین
اچھا آپ ہیں :grin: یہ لیں یہ پنجابی گیت آپکے نام ،

نا کوئی جان، نا پہچان ، ایوے تکےَ دا مہمان
گلی وچوں آنداں جانداں مینوں ویکھدا اے
ساڈے سامنے دوکانُ،کھا کے لائچی والا پان
پیسے کڈَداں کڈانداں مینوں ویکھداں اے ،
نا کوئی جان ، نا پہچان ایوے تکےَ دا مہمان :grin:

ہاہاہاہاہا۔۔۔:grin::grin::grin: کیا مزے کا گانا ڈیڈیکیٹ کیا ہے ۔۔:tounge:

شکر ہے میں نے کوئی فرمائش نہیں کر دی تھی ۔۔;)
 

عمر سیف

محفلین
معصوم فلم کا یہ گانا لتا کی آواز میں بہت خوبصورتی سے گایا گیا ہے اور گلزار صاحب کے بول ہیں۔

تجھ سے نا راض نہیں زندگی
حیران ہوں میں، حیران ہوں میں
تیرے معصوم سوالوں سے
پریشان ہوں میں، پریشان ہوں میں
جینے کے لیے سوچا بھی نہیں
درد سنبھالنے ہونگے
مسکرائیں تو مسکرانے کے
قفض اتارنے ہوں گے
مسکراؤں کبھی تو لگتا ہے
جیسے ہونٹوں پہ قرض رکھا ہے

تجھ سے ناراض نہیں ۔۔۔

آج اگر بھر آئی ہیں
بوندیں برس جائیں گی
کل کیا پتا کس کے لیے
آنکھیں ترس جائیں گی
جانے کہاں گم ہوا
کہاں کھویا
ایک آنسو چھپا کے رکھا تھا

تجھ سے ناراض نہیں زندگی
حیران ہوں میں ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
چھوُ کر ۔ ۔ میرے من کو ۔ ۔ کیا توُنے کیا اشارہ
بدلا یہ موسم، لگے پیارا جگ سارا ۔ ۔۔ ۔
Dancing_Doll.gif


توُ جو کہے جیون بھر ۔ ۔تیرے لئے میں گاؤں۔ ۔۔
گیت تیرے بولو پہ لکھتا چلا جاؤں ۔ ۔۔
میرے گیتوں میں ۔۔ تجھے ڈھونڈے جگ سارا ۔۔
چھوُ کر میرے من کو ۔ ۔ کیا توُنے کیا اشارہ،
بدلا یہ موسم ، لگے پیارا جگ سارا ، ۔۔

آجا تیرا آنچل یہ پیار سے میں بھر دوں ۔ ۔ ۔
خوشیاں جہاں بھر کی ۔ ۔ تجھکو نظر کردوں
توُہی میرا جیون ۔۔۔ توُہی جینے کا سہارا ،۔ ۔
چھوُ کر میرے من کو ۔ ۔۔ کیا توُنے کیا اشارہ
Dancing_Doll.gif
 

خرم

محفلین
فلم انمول گھڑی کا دوگانا ہے جسے ناصر کاظمی نے لکھا اور نوشاد صاحب کی دُھن پر میڈم نے گایا تھا۔

آواز دے کہاں ہے
دُنیا میری جواں ہے
آباد میرے دل میں
امید کا جہاں ہے
دُنیا میری جواں‌ہے

آ رات جا رہی ہے یوں
جیسے چاندنی کی بارات جا رہی ہے
چلنے کو اب فلک سے تاروں کا کارواں‌ ہے
ایسے میں‌تُو کہاں ہے
دنیا میری جواں ہے

قسمت پہ چھا رہی ہے کیوں رات کی سیاہی
ویراں ہیں میری نیندیں تاروں سے لے گواہی
برباد میں یہاں ہوں آباد تو کہاں ہے
دُنیا میری جواں ہے
 

ماوراء

محفلین
اچھا آپ ہیں :grin: یہ لیں یہ پنجابی گیت آپکے نام ،

نا کوئی جان، نا پہچان ، ایوے تکےَ دا مہمان
گلی وچوں آنداں جانداں مینوں ویکھدا اے
ساڈے سامنے دوکانُ،کھا کے لائچی والا پان
پیسے کڈَداں کڈانداں مینوں ویکھداں اے ،
نا کوئی جان ، نا پہچان ایوے تکےَ دا مہمان :grin:

lol ۔ شکریہ دھنک جی۔ اتنا اعلٰی گانا ڈیڈیکیٹ کرنے کا۔:grin:
اس سے تو بہتر تھا، کہ میں نہ ہی کچھ بولتی۔:p
 

دھنک

معطل
آپ ہی جھٹ پٹ آکر بولیں ہیں کہ میں ہوں نا،:grin: تو ہم نے آپکے نام کیا :grin: کیوں پسند نہیں آیا کیا ؟;)
 

تیشہ

محفلین
کہاں چلا اے میرے جوگی
01hmm.gif

جیون سے توُ بھاگ کر ۔ ۔کسی ایک دل کے کارن۔ ۔۔ یوں ساری دُنیا تیاگ کر،۔۔ ۔۔

چھوڑُ دے ساری دنیاُ کسی کے لئے ۔ ۔۔ یہ مناسب نہیں آدمی کے لئے
پیار سے بھی ضروری کئی کام ہیں۔ ۔۔ پیار سب کچھ نہیں زندگی کے لئے

تن سے تن کا ملن ہو نا پایا تو کیا۔ ۔من سے من کا ملن کوئی کم تو نہیں،
خوشبو آتی رہے دورُ ہی سہی۔۔ سامنے ہو چمن کوئی کم تو نہیں
چاند ملتا نہیں سب کو سنسار میں۔ ۔۔ ہے دیاِ ہی بہت روشنی کے لئے

دل نہ چاہے بھی تو ساتھ سنسار کے چلنا پڑتا ہے سب کی خوشی کے لئے
چھوڑ دے ساری دنیاُ کسی کے لئے ۔۔ یہ مناسب نہیں آدمی کے لئے
01dance2.gif
 
Top