آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

سارہ خان

محفلین
نائس سارہ ،
یہ سٹار پلس کی وائس آف انڈیا ، تمھیں کہاں سے ملا ؟ میرے بچے ابھی یہی دیکھ رہے تھے وائس آف انڈیا ،
تو مجھے بھی نظر پڑ جاتی ہے ۔ کافی اچھی آوازیں آرہی ہیں آجکل ،
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

تھینکس باجو ۔۔ یو ٹیوب پر وائس آف انڈیا کے سب سنگرز کے گانے مل جاتے ہیں ۔۔ میرا بھی فیورٹ پروگرام ہے بلکہ ایک واحد یہی پروگرام دیکھتی ہوں ٹی وی پر ۔۔ ورنہ ٹی وی بالکل نہیں دیکھتی ۔۔
 

تیشہ

محفلین
بھولی ُ بسری ایک کہانی ۔ ۔
پھر آئی ۔۔ اک یاد پرانی ۔

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=_QHTEzOG0bY[/ame]

:music:
 

فرخ منظور

لائبریرین
جیون سے بھری تیری آنکھیں
مجبور کریں جینے کے لیے، جینے کے لیے
(فلم: سفر ،پلے بیک: کشور کمار موسیقی: کلیان جی، آنند جی)
 

تعبیر

محفلین
بوچھی ابھی ابھی یہ گانا نچ بلئیے پر دیکھ کر آئی ہوں۔ سنجیدہ نے بڑا اچھا ڈانس کیا تھا
 

فرخ منظور

لائبریرین
:rolleyes:

یہ تو آپ فلموں کے نام لکھ جاتے ہیں :confused: اب اگر میں نے یہ گانا سننا ہوں تو ہے ہی نہیں :( یا تو پورا گانا تو ہو ،

اس دھاگے کی ریت تو یہی ہے کہ صرف گانے کو بول ہی لکھے جاتے ہیں- لیکن اگر آپ کو کوئی بھی ہندی فلم کا گانا چاہئے ہو تو بتائیے گا -
فلم گھر کے گانے یہاں سے ڈوانلوڈ کرسکتی ہیں -
 
فلم :اپکی قسم
گلوکار : کشور کمار
موسیقی: راہول دیو برمن
گیت : انند بخشی



زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقام
وہ پھر نہیں اتے وہ پھر نہیں اتے

پھول کھلتے ہیں لوگ ملتے ہیں مگر !
پت جھڑ میں جو پھول مرجھا جاتے ہیں
وہ بہاروں کے انے سے کھلتے نہیں
کچھ لوگ اک روز جو بچھڑ جاتے ہیں
وہ ہزاروں کے انے سے ملتے نہیں
عمر بھر چاہے کوئی پکارا کرے انکا نام
وہ پھر نہیں اتے وہ پھر نہیں اتے

انکھ دھوکا ہے کیا بھروسہ ہے سنو!
دوستو شک دوستی کا دشمن ہے
اپنے دل میں اسے گھر بنانے نہ دو
کل تڑپنا پڑے یاد میں جن کی
روک لو انہیں روٹھ کر جانے نہ دو
بعد میں پیار کے بھیجو چاہے لاکھوں سلام
وہ پھر نہیں اتے وہ پھر نہیں اتے

صبح اتی ہے رات جاتی ہے یونہی !
وقت چلتا ہی رہتا ہے رکتا نہیں
ایک پل میں یہ اگے نکل جاتا ہے
ادمی ٹھیک سے دیکھ پاتا نہیں
اور پردے کا منظر بدل جاتا ہے
ایک بار چلے جاتے ہیں جو دن رات صبح شام
وہ پھر نہیں اتے وہ پھر نہیں اتے
 

تیشہ

محفلین
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=hFQdGTtRJXs&feature=related[/ame]


یوں کھوگئے تیرے پیار میں ہم ، اب ہوش میں آنا مشکل ہے۔
Dancing_Doll.gif
 

تعبیر

محفلین
واہ بوچھی بڑا زبردست گانا ہے پر آواز کس کی ہے :confused:

وحید مراد تو امیوں کی پسند ہے ۔ آپ کو کیسے پسند ہے؟
میں پھر سننے لگی ہوں اسے :)
 
Top