آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین
واہ بوچھی بڑا زبردست گانا ہے پر آواز کس کی ہے :confused:

وحید مراد تو امیوں کی پسند ہے ۔ آپ کو کیسے پسند ہے؟
میں پھر سننے لگی ہوں اسے :)

شکریہ تعبیر ،
مجھے تو پرانے گانے ہی پسند ہوتے ہیں ، اور وہ بھی پاکستانی گانے ، نور جہاں ۔ ،مہدی حسن ،
مجیب عالم ، احمد رشدی ، اخلاق احمد ، اورکچھ دوسرے سنگرز مجھے تو بہت ہی پسند ہیں ،
میں نے اپنے ایم ۔ پی میں انڈین گانوں کے ساتھ ساتھ ان سب کے بھی شئیر کر رکھے ہیں بہت شوق سے ان سب کو سنتی ہوں
یہ گانا بھی مجیب عالم (سنگر ) کی آواز میں ہے ۔ اور فلم میں وحید مراد پر ہے ۔
نائس سونگ ہے ۔
 
یوں کھوگئے تیرے پیار میں ہم ، اب ہوش میں آنا مشکل ہے۔
Dancing_Doll.gif

بہت شاندار چوائس ہے۔۔۔۔ اس میں شک نہیں کہ مچیب عالم انتہا سے زیادہ سریلا گلوگار ہے۔۔۔۔ کاش ہم اپنے ان پیارے سنگرز کی قدر کرتے۔۔۔۔ ہم نے سب کو کھو دیا ۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
ابھجیت کی آواز میں‌یہ گانا پتا نہیں کس فلم کا ہے پر اس کا ٹھرا ہوا سا میزک بہت ہی پیارا ہے پچھلے بھہت دنوں سے میں نے بس رپیٹ پریس کیا ہوا ہے گاڑی میں بار بار یہی بجتا رہتا ہے۔۔۔۔:)

پیار میں اے میرے ہم دم

جان بھی دیں گے تم پے ہم

ہم نبھا جایئں‌گے یہ وفایئں صنم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مر کے بھی جان من

ہم تمہیں‌چاہیں گے

پھر جنم لیں گے ہم لوٹ کے آیئں‌گے

پیار ہر گز نا ہو گا کم دور کیسے رہیں گے ہم

ہم نبھا جایئں گے یہ وفایئں صنم

جب تلک ہے زمیں
یہ مجھے ہے یقین

پیار جھکتا نہیں۔پیار مرتا نہیں

جب تلک دل میں ہے دھڑکن ۔۔یہی تم سے کہیں گے ہم
پیار تھا،پیار ہے ،یہ رہے گا صنم

پیار میں‌اے میرے ہم دم جان بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
:eek:

ارے زنیب آج آپ اور گانوں کے اس تھریڈ میں :confused:؟
بہت حیرت ہوئی اور اچھا بھی لگا ، :)
نائس سونگ ۔
 
تیشہ

محفلین
بہت شاندار چوائس ہے۔۔۔۔ اس میں شک نہیں کہ مچیب عالم انتہا سے زیادہ سریلا گلوگار ہے۔۔۔۔ کاش ہم اپنے ان پیارے سنگرز کی قدر کرتے۔۔۔۔ ہم نے سب کو کھو دیا ۔۔۔۔

جی بلکل ،، مگر نجیب عالم '' نام ہے مچیب نہیں ہے ۔ آپ سے شاید غلطی ہوگئی نام لکھنے میں ۔
 
تیشہ

محفلین
نہین مجیب سنا ہے میں نے :eek:

باقی صحیح کا تو سخنور ہی بتائیں گے

:eek: :(
مجیب ہی ہیں ، اوپر جواب میں ، میں نے مجیب ہی لکھا ہوا ہے :eek: یہ تو یونس ص کی غلطی نکال کر میں سامنے لارہی تھی ۔ مجھے کیا پتا تھا انکے مچیب کو '' مجیب بتاتے بتاتے میرا بھی مجیب سے نجیب ہوئے ۔ :confused:
 
تیشہ

محفلین
رم جھم گرے ساون ۔ ۔
سلُگ سُلگ جائے من
بھیگے آج اس موسم میں ۔۔ لگی کیسی یہ اگن

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=5VzUxxa0c2I[/ame]
 
فرخ منظور

لائبریرین
"رم جھم گرے ساون" یہ گیت مجھے بھی بہت پسند ہے اور لتا نے بھی اسے بہت ہی اچھا گایا ہے -
فلم: منزل (1979)
موسیقی: آرڈی برمن (آر ڈی برمن، آشا بھوسلے کے شوہر اور میوزک ڈائریکٹر ایس ڈی برمن کے بیٹے تھے )
رم جھم گرے ساون کی آڈیو یہاں سے ڈاونلوڈ کریں - کشور اور لتا دونوں کی آواز میں
 
بہت شکریہ ،،
 
زینب

محفلین
مجھے تو شرابی فلم کا گانا"منزلیں اپنی جگہ ہیں راستے اپنی جگہ"انتہائی پسند ہے بہت اچھا سلو سا سانگ ہے۔۔۔۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
اکھیوں کو رہنے دے اکھیوں کے آس پاس ، ،،۔ ۔۔
دور سے دل کی بجھتی رہے پیاس ،۔۔
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=pME6EMzNQDk&feature=related[/ame]
 
تعبیر

محفلین
مجھے پسند ہے "بڑے دل والے" فلم کا گانا "جیون کے دن چھوٹے سہی""لیکن یہ ویڈیو کیسے منسلک کرتے ہیں‌یہ نہیں‌آتا۔:)

نتالیہ محفل پر خوش آمدید :)

یہاں گانے پوسٹ نہیں کرنے بلکہ لکھنے ہیں

وڈیو منسلک کرنا بہت آسان ہے۔بس یو ٹیوب کا لنک/ربط یہاں ڈال دیں :)
 
عندلیب

محفلین
بچے من کے سچے​

فلم سانوریا کے ہیرو رنبیر کپور کی ماں نیتو سنگھ کے بچپن کو اس گانے میں دیکھیں

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=pN9uNubmSe0[/ame]
 
Top