آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین


Dancing_Doll.gif



dance7.gif
 
ارے اپیا شکریہ کس بات کا

آپ کی چوائس واقعی کمال کی ہے۔ بس ایسی ہی ہنستی رہا کریں آپ خوش خوش بڑی پیاری لگتی ہیں خصوصا آپ کا کیوٹ رویہ
 

تیشہ

محفلین
ارے اپیا شکریہ کس بات کا

آپ کی چوائس واقعی کمال کی ہے۔ بس ایسی ہی ہنستی رہا کریں آپ خوش خوش بڑی پیاری لگتی ہیں خصوصا آپ کا کیوٹ رویہ



شکریہ ۔۔
میرا رویہ ایسا ہی ہے ۔۔مگر یہ کیوٹ سے بدل کر bitter تب ہوتا ہے جب ' لوگ مجھ سے بہت فری بے تکلف ہوکر گپ شپ لگانے کی کوشیش کرتے ہیں (ایسے لوگ ممبر ز جن کو میں جانتی نہیں ہوتی )
دوسری وجہ ۔۔۔ جب مجھے کچھ ایسی ویسی سمجھکر کچھ عجیب بات کرجاتے ہیں ۔۔ یا اپنی سوچ کے مطابق بول لکھ جاتے ہیں یہ جانے بغیر کے جسکو ہم لکھ بول رہے ہیں آیا ہم اسکو جانتے بھی ہیں کہ نہیں :confused:
تیسری وجہ ۔۔ جب کوئی میری کسی چیز ، بات میں اک اجنبی ممبر ز آکر انٹرفئیر کرے ۔۔ تب ۔۔۔
اور جو یہ سمجھکر ہنس بول کر یہ سمجھکر مذاق ، یا بات کرجائے جسکو نا بات کرنے کا پتا ہو نا طریقہ ہو ۔ ۔
تو تب ۔ ۔۔ ۔ ۔ اگر کوئی اپنی حد میں رہ کر ، میرے سے ادب سے باجو باجو کہہ کر بات کرتا ہے تو میرا دماغ خراب نہیں ہے کہ میں اپنا رویہ ہر وقت بِٹر ہی رکھو ۔ ۔۔
اب بھی کتنے ممبرز ہیں جن سے میں ہنستی بولتی ہوں بہت اچھے سے ۔۔ اسلئے کہ وہ سب مجھے جانتے ہیں واقف ہیں میری عادتوں سے ، مزاج سے :battingeyelashes:
انہوں پتا ہوتا ہے باجو کس بات سے ، کس مذاق سے ، ناراض ہوتی ہیں اسلئے انہوں نے کبھی ناراض ہونا کا موقع ہی نہیں دیا اسلئے میرا رویہ ان سب دوستوں کے لئے کیوٹ رہتا ہے :battingeyelashes:
مگر یہ بھی سچ ہے نیٹ پے طرح طرح کے لوگ بندے آتے ہیں جو جسٹ ٹائم پاس ، لڑکیوں سے ہنس بولنے کو
تو مجھے ایسے لوگ بلکل پسند نہیں ہیں لہذا میں ایسے ممبران ، ایسے لوگوں سے بات چیت نہیں کرتی ،، ۔
اتنے اچھے یہاں کے دوستیاں آل ریڈی ہیں میرے پاس کے مجھے ضرورت ہی نہیں ہے نا ہی دلچسپی ہوتی ہے کہ کسی نئے کو شامل کیا جائے ۔ :party:

یہ باتیں ہیں جن سے میرا کیوٹ رویہ کڑواہٹ میں بدلتا ہے :battingeyelashes: ورنہ تو میں اپنے رویے میں بہت بہتر ہوں ۔۔
اینی وے شکریہ ۔۔۔ میں بھی کیا لمبی تقریر کرنے بیٹھ گئی ۔
تھینکس :happy:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بوچھی آپی آپ نے تو یہ کہہ کے میرا دل ہی توڑ ڈالا:noxxx: ۔۔۔۔۔
میں سوچ رہی تھی میں آپ سے دوستی کروں نگی۔۔۔۔۔:worried:
 

تیشہ

محفلین
بوچھی آپی آپ نے تو یہ کہہ کے میرا دل ہی توڑ ڈالا:noxxx: ۔۔۔۔۔
میں سوچ رہی تھی میں آپ سے دوستی کروں نگی۔۔۔۔۔:worried:




آپکو تو میں نے کچھ بھی نہیں کہا :confused: ناعمہ ۔۔ بلکے آپ کو تو میں آپکے تعارفی تھریڈ پے خود جاکر ویلکم کرکے آئی ہوں اسلئے کہ میں نے پڑھا تھا کہ آپ دوست بھیا کی سس ہیں ۔۔ :battingeyelashes: اور اسلئے میں خاص آپکو ویلکم کہنے گئی تھی ۔ ۔۔ ورنہ آجتک میں نے کسی بھی مہمان ممبرز کو ویلکم نہیں بولا :party:

آپ آئیے بات چیت کریں ۔۔ آپکو کس نے منع کیا ہے بھلا :battingeyelashes: ۔۔
:party:
 

تیشہ

محفلین
زبردست باجو
بہت خوب:applause:


یہ کیسے کیا آپ نے۔
آپ تو کافی زبردست ایڈیٹنگ کرلیتی ہیں:)


zzzbbbbnnnn-1.gif



ایڈیٹنگ کا تو مجھے کچھ پتا نہیں ہے فہیم ، :battingeyelashes:
بس جو چیز کرنی ہو وہ جیسے تیسے دیکھ کر کرہی لیتی ہوں
یہ پہلا تجربہ کیا ہے ٹرائی کی ہے کہ اپنے فیورٹ سونگ پے اپنی تصویریں رکھ کے آزماؤں :party: اقراہ نے ہلیپ کی ۔ اور میں نے تجربہ کرڈالا ۔۔۔ :battingeyelashes:
آپ بھی کرکے دیکھو ایسے ہی ۔ :party:
 
Top