کہاں ہیں باجو۔
یہ دیکھیں یہ گانا
ہاں فہیم ، نائس سونگ ہے میں نے سناُ ہے اچھا لگا ہے ۔۔![]()
شکریہ ،،
اگر میں اس کو اپنی پریکٹس میں استعمال کروں تو کیسا رہے گا![]()
![]()
کونسی والی پریکٹس بھلا؟گانے والی یا پھر وہ جو آپ ٹریننگ لے رہو ہو ۔؟ کس میں بھلا بتانا تو ذرا ۔۔۔ مجھے صیح سے سمجھ نہیں آئی ۔
![]()
دیکھیں۔
اگر لگا کہ ٹریننگ میں ناکامی ہورہی ہے تو پھر شاید اسی کی نوبت آجائے![]()
دال تو ابھی چھڑہائی بھی نہیں ہے۔
گلنا تو دور کی بات ہے![]()
استاد کے ساتھ اگر استادی کی کوشش کی تو استاد نے تو سیدھا گلا ہی دبادینا ہے میرا![]()