آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین
آج ان نظاروں کو تم ۔

01dance2.gif
 

تیشہ

محفلین
اِدھر کوئی نا جھانکے کہ رمضان چل رہا ہے :battingeyelashes:

میں ذرا گانا سنُ گا لوں ذرا کی ذرا ، بریک لے لوں :chatterbox:





جاتے ہوئے یہ :whistle:
 

تیشہ

محفلین
:worried: یہ میرے سونگ بچارے کیوں نہیں کھلُ رہے ۔۔ انہیں کیا ہوا ؟ کیوں ہوا؟ کیسے ہوا ؟

میں کیا سنوں گی اب


fa9bf3ad741849a6994e5c3aa926444e.jpg
 

ماظق

محفلین
مجھے جگجیت سنگھ کی آواز میں "مائے نی مائے،نی میں اک شکرا یار بنایا" پسند ھے مگر افسوس مجھے اس کا لنک نہیں ملا ۔ اگر کسی کے پاس اس کا لنک ھے تو یہاں دے دے ۔ شکریہ
 

تیشہ

محفلین
مجھے جگجیت سنگھ کی آواز میں "مائے نی مائے،نی میں اک شکرا یار بنایا" پسند ھے مگر افسوس مجھے اس کا لنک نہیں ملا ۔ اگر کسی کے پاس اس کا لنک ھے تو یہاں دے دے ۔ شکریہ


یہ تو آپکو سخنور جھٹ پٹ ڈھونڈ کے دے سکتے ہیں سخنور سے پتا کریں ۔
 
Top