مجھے جگجیت سنگھ کی آواز میں "مائے نی مائے،نی میں اک شکرا یار بنایا" پسند ھے مگر افسوس مجھے اس کا لنک نہیں ملا ۔ اگر کسی کے پاس اس کا لنک ھے تو یہاں دے دے ۔ شکریہ
چنُ لیا میں نے تمھیں ۔ ۔
سارا جہاں رہنے دیا
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=2JmFqA6u5p0&feature=related"]YouTube - CHUN LIYA MEIN NEY TUMHEIN (SHABNAM)REMIX[/ame]