جابراحتشام
محفلین
پہچانا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ماشاء اللہ اس زمانے (قبل مسیح) سے خیالات میں کھوئے ہوئے تھے۔
جی اب بڑا نہیں بڈھا ہو گیا ہوں۔۔۔۔۔نینو آپ ابھی تک بڑے نہیں ہوئے
بہت خوبصورت تصاویر
ہمیں گدگدی سے بہت چڑ ہے اور بڑے بھائی
دائیں جانب سرخ جوڑے میں مبلوس (دھیان رہے کہ یہ جوڑا دلھن والا نہیں ہے ) اور ساتھ میں بڑے بھائی عامراحتشام اور انکے ساتھ والد محترم اور انکی گود میں چھوٹا بھائی http://www.urduweb.org/mehfil/members/%D8%AC%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%B4%D8%A7%D9%85.7642/جابراحتشام
ارے نہیں یار ویسے بھی ہم زندہ دل واقع ہوئے ہیںزاھر صاحب تصویر پوسٹنے کا بہت شکریہ۔ لیکن
1۔ ایک تو آپ کی تصاویر اتنی چھوٹی ہیں کہ کچھ نظر نہیں آ رہا۔
2- تمام تصاویر ایک ہی پوسٹ میں ڈالیں۔ اس طرح سے سپیمنگ کا احساس نہیں ہو گا۔
امید ہے یہ گذارشات طبیعت پر گراں نہیں گذری ہونگی۔
ہماری تصاویر تو گھر پہ ہیں .. جا کر لگائیں گے ..
پاکستان ..کونسے گھر پر؟ اِدھر والے یا اُدھر والے؟
آپ کے پاس تو ایچ ٹی سی کا نوٹ تھری ہے۔۔۔۔۔نیرنگ خیال بھائی۔ یہ آپ کی فیلڈ ہے۔
پاکستان ..
آپ کے پاس تو ایچ ٹی سی کا نوٹ تھری ہے۔۔۔ ۔۔
یہ ٹیکنالوجی تو میسر ہے۔۔۔ لیکن جس برقی خط کے لیے برقی ڈاکیا (بجلی) کی ضرورت ہے وہ خال خال ہی میسر ہے۔۔۔اوہ اچھا۔ کیا پاکستان میں اب تک ای-میل نام ٹکنالوجی ایجاد نہیں ہوئی؟
اوہ اچھا۔ کیا پاکستان میں اب تک ای-میل نام ٹکنالوجی ایجاد نہیں ہوئی؟
پھر مجھے بھی بتائے کوئی
اینڈرائڈ براؤزر سے محفل سائن ان کریں۔ اور جس طرح کمپیوٹر براؤزر سے تصاویر ایڈ کرتے ہیں۔ وہاں بھی کر دیں۔۔۔نیرنگ خیال بھائی۔ یہ آپ کی فیلڈ ہے۔
ہو تو گئی ہے .. پر گھر پہ ایسا کوئی نہیں جیسے اسکیننگ آتی ہو ..
کچھ دن انتظار فرمائیں .. ضرور شئیر کریں گے ..
اینڈرائڈ براؤزر سے محفل سائن ان کریں۔ اور جس طرح کمپیوٹر براؤزر سے تصاویر ایڈ کرتے ہیں۔ وہاں بھی کر دیں۔۔۔
باقی جو بھی حل ہوں گے وہ اس سے مشکل ہی ہوں گے۔۔۔ ۔