آپ کے بچپن کی تصاویر

زاھراحتشام

محفلین
بھائی تصاویر اس فورم پر اپلوڈ کیسے ہوتی ہیں میں نے کافی کوشش کی مگر نہیں ہو رہیں
سب سے پہلے اس پرhttp://tinypic.com/
27xo5rm.jpg
پھر browseکلک کریں اور تصویر منتخب کریں ارو اپلوڈ پر کلک کریں پھر ایسے آجائےگاتوسب سے نیچے والے لنک کو کاپی کر لیں
zjgzh3.jpg
پھریہی لنک یہاں پیسٹ کر دیں
157koih.jpg
اور پھر تصویر داخل کردیں
شکریہ والسلام
 
Top