گُلِ یاسمیں
لائبریرین
محمد عبدالرؤوف بھائی
اس سے میرے ذہن میں شرارتی بہن کا سیدھا سادہ بھائی آتا ہے 😊
مانجھا۔۔۔ اور وہ سارا سین آنکھوں میں گھوم جاتا ہے جس طرح لڑکے بالے مانجھا لگایا کرتے تھے۔
کان کی بالیمانجھا۔۔۔ اور وہ سارا سین آنکھوں میں گھوم جاتا ہے جس طرح لڑکے بالے مانجھا لگایا کرتے تھے۔
بالی
دارالامتحان بھی خالقِ کائنات کی صناعی کا مظہر بھی
علامہ اقبالدارالامتحان بھی خالقِ کائنات کی صناعی کا مظہر بھی
محمل
گاؤں کا ایک منظر یاد آتا ہے۔ چاروں طرف ہریالی اور ڈوبتے ہوئے سورج کی وجہ سے آسمان پر لالی اور پرندوں کی اپنے گھونسلوں میں واپسی۔
ابھی ابھی تبدیل کیا دھاگہ مشین میں۔گاؤں کا ایک منظر یاد آتا ہے۔ چاروں طرف ہریالی اور ڈوبتے ہوئے سورج کی وجہ سے آسمان پر لالی اور پرندوں کی اپنے گھونسلوں میں واپسی۔
دھاگہ
ایک عکس ذہن میں آتا ہے جسے ابھی تک مٹایا نہ جا سکا۔
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میںایک عکس ذہن میں آتا ہے جسے ابھی تک مٹایا نہ جا سکا۔
خواب
ہم دونوں ہی نہیں سنتے جو کچھ بھی یہ کہتی ہوگی۔
ماں باپ کے بغیر بالکل سونا ۔ہم دونوں ہی نہیں سنتے جو کچھ بھی یہ کہتی ہوگی۔
گھر
چاند میری زمیں پھول میرا وطنخلش وہ دی کہ جسے بھول بھی نہ پاؤں میں۔
چاند
محکمہ موسمیاتچاند میری زمیں پھول میرا وطن
گرج
روؤف بھائی کیونکہ وہ ہر وقت ڈھول کا ذکر کرتے رہتے ہیںمحکمہ موسمیات
ڈھول