یاسر شاہ
محفلین
آپ کو مرغے کے متعلق نہیں بھوک کے متعلق لکھنا تھاپہلے مرغے کی اذان سے لوگ جاگ جاتے تھے، اب تو لوگوں نے جاگنا ہی چھوڑ دیا!
اذان
آپ کو مرغے کے متعلق نہیں بھوک کے متعلق لکھنا تھاپہلے مرغے کی اذان سے لوگ جاگ جاتے تھے، اب تو لوگوں نے جاگنا ہی چھوڑ دیا!
اذان
الفاظ ومعانی میں تفاوت نہیں لیکنتحفہ یہ ملا جلدبازی کا کہ پچھلا مراسلہ ہی غلط ہو گیا!
اگلا لفظ
الفاظ
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میںپہلے مرغے کی اذان سے لوگ جاگ جاتے تھے، اب تو لوگوں نے جاگنا ہی چھوڑ دیا!
اذان
گاجر کے حلوے میں اگر کھویا نہ ڈالا جائے تو اس سے بہتر کہ گاجریں ہی کھا لی جائیں۔
نوکری
لاکھوں کروڑوں میں ایک ہماری بہنا ہیں سیما آپاتری دو ٹکیاں دی نوکری میرا لاکھوں کا ساون جائے!
لاکھوں