آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

شمشاد

لائبریرین
ابے جلدی پہنچ یہاں ایسا نہ کہ دوسری پاڑتی پہلے آ جائے۔
ساتھ میں ٹی ٹی اور کلاشنکوف بھی لیتے آنا۔
منجانب انٹرنیشنل بھتہ گروپ (کراچی برانچ)
 

الف عین

لائبریرین
A star has 5 ends
A square has 4 ends
A triangle has 3 ends
A line has 2 ends
A story has one end
A point has no end.
And so is friendship. It never ends.
 

تعبیر

محفلین
مجھے تو کوئی غیرذاتی قسم کے ایس‌ایم‌ایس نہیں آتے۔ آخری ایس‌ایم‌ایس ایک دوست کا تھا کہ

exit polls ... pah!

آج سمجھ میں آیا آپ کی طویل ل ل ل ل ل ل گفتگو کا راز :grin:
دوست بھی اپنے جیسے ہی بنائے ہیں یعنی باتونی :grin:
یسے آپ ان کوڈ مسیج کو سمجھ گئے :confused:



میں ایس ایم ایس تو نہیں شیئر کر رہا، صرف ایک سوال ہے، کیا یہ آئیڈیا twitter سے ملتا جلتا نہیں ہے؟

اس سوال کا جواب تو مین نہیں دے سکتی کہ یہ آئیڈیا سعود کا تھا وہی بتا سکتا ہے


سب کی شیئرنگ بہت اچھی ہے ۔

سارہ مزے کے ایس ایم ایس ہیں :grin:

ابھی میں بھی کرتی ہوں :)
 

تعبیر

محفلین
*****************************************************************

.....the Heart Beat of my Phone
.....is ur Message Tone
*****************************************************************

VERY... Cute, Gorgeous, Genious, Goodlooking, Intellegent, One in Trillions...I think its enuff abt ME,wht abt U....
*****************************************************************

Sweet candies are nice to eat
Sweet words are easy to say
but, sweet ppl are hard to find
OH MY GOD! how did u find me
*****************************************************************
 
میں ایس ایم ایس تو نہیں شیئر کر رہا، صرف ایک سوال ہے، کیا یہ آئیڈیا twitter سے ملتا جلتا نہیں ہے؟

اول تو یہ میرا آئیڈیا ہی نہیں ہے۔ بس کچھ فورمس پے ایسے دھاگے کامیابی سے چلتے پائے ہیں تو خیال آیا کہ کیوں ناں ایک عدد دھاگہ ہماری محفل میں بھی بندھا ہو جہاں لوگ اپنے ایس ایم سوکھنے کے لئے ٹانگ سکیں۔

ٹویٹر سے یہ کافی مختلف ہی کیوں کہ وہاں روزمرہ کی ایکٹیوٹی اپڈیٹ کی جاتی ہے اور کچھ یوزرس کو فالو اپ کرکے ان کے اپڈیٹ آر ایس ایس فیڈ کی مانند حاصل کئے جاتے ہیں۔ جب کہ یہاں ایسے ایس ایم ایس شئیر کرنے کی بات چلی ہے جن کے آنے پر آپ اپنے رفیقوں کی طرف (عموماً مسکراتے ہوئے) اپنا سیل فون بڑھا دیتے ہیں کہ یہ دیکھئے۔ :)
 

تعبیر

محفلین
It is

scientifically

proved that

sugar

dissolves

in water.....

So pleaseeeeee

dont go out in the rain..



Coz ur soooooo SWEET!!

**********************************

true friends are those

who care widout hesitation

remember widout limitation

forgive widout any explaination

n live even wid little communication

***********************************************

Just go to hell!! yES u! Only u! i just tought of it .. bcoz only u can change hell into heaven by ur sweetness..!!
 
ایک سائنسی مطالعے کے مطابق 98.8 فیصد احمق ایس ایم پڑھتے ہوئے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کا استعمال کرتے ہیں



رہنے دیجئے بہت دیر ہو گئی



اب انگلیاں بدلنے کا کوئی فائدہ نہیں!!


--
اروند کمار
 
میاں بیوی اپنے بچے کے لئے ایک روبوٹ لائے جو بھی جھوٹ بولتا اسکو زوردار تھپڑ مارتا تھا۔۔۔

بیٹا : ابو آج میں بیمار ہوں اسکول نہیں جاؤں گا !

تھپڑ

باپ : تم نے جھوٹ بولا میں جب تمہاری عمر کا تو کبھی چھوٹ نہیں بولتا تھا

تھپڑ

ماں (کچن سے) : کیا ہوا

باپ : یہ چنٹو بہت جھوٹ بولتا ہے

ماں : آپ کا بیٹا ہے

تھپڑ
 

بلال

محفلین
آج سے 209 سال پہلے 4 مئی 1799 کو ایک بہادر اور جانباز مسلمان کی شہادت ہوئی تھی۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون تھا؟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ابوالفتح فتح علی خان ٹیپو سلطان
 
میسیج پہ میسیج بھیجتے ہیں
بھیج بھیج کر بھیجا خراب کرتے ہیں
بھیجتے ہیں تو بھی کیا بھیجتے ہیں
خود کا بھیجا تو چلتا نہیں
دوسروں کا بھیجا ہوا بھیجتے ہیں

--
اکمل
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی ذرا اپنا موبائیل نمبر تو ذ پ میں بھیجیں، میں آپ کو ایس ایم ایس بھیجتا ہوں۔
 

سارہ خان

محفلین
مجھے آپ کی ایک بات بہت پسند آئی ہے ،

وہ یہ کہ ،


آپ جو بات کرتے ہو دل سے کرتے ہو،


کیوں کہ ،




دماغ نام کی چیز تو اپ کے پاس ہے ہی نہیں۔۔۔ :tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
چلو سارہ سے یہاں ہی ملاقات ہو گئی۔ میں تو اب جا رہا ہوں کھانے کے وقفے کے بعد۔
 

سارہ خان

محفلین
ھمم آج میں دیر سے آئی ہوں ۔۔ اپ کے جانے کا ٹائیم ہو گیا ۔۔ پھر آنے تک ۔۔ فی امان اللہ ۔۔:cat:
 

سارہ خان

محفلین
امیدوں کی شمع دل میں مت جلانا
اس جہاں سے الگ دنیا مت بسانا
آج بس موڈ تھا تو ایس ایم ایس کر دیا
روز انتظار میں موبائل پکڑ کر مت بیٹھ جانا ۔۔
:tounge:
 
جینے کی نئی ادا دی ہے
خوش رہنے کی اس نے دعا دی ہے
یارب اسے سارا جہاں دیدے
جس نے اپنے دل میں ہمیں رہنے کی جگہ دی ہے


پتا نہیں یہ ایس۔ایم۔ایس کے لیے شاعری کون کرتا ہے۔۔۔ ایک مصرع میں دو لفظ ہوتے ہیں تو دوسرے میں سارے جہان کی باتیں :lll:
 
Top