آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

ماوراء

محفلین
ایک ایس ایم ایس ہمیں ملا ۔۔۔۔

Hi sabeen where r you am waiting since last nite... annoyed ?

ہم نے پڑھا حیرت ہوئی کہ ہماری جنس بمعہ نام کے کیسے تبدیل ہو گئی۔۔۔۔ اسکے بعد دوسرا آیا

ok leave ... :) take a long breath.... muwaaaaaah

اس مرتبہ ہم نے اپنے گالوں اور ۔۔۔۔ کو غور سے دیکھا ۔۔۔۔ اور دل ہی دل میں بھجنے والی کی والدہ کی قسمت کو کوسا ایسی "جنم درازی" پر

اور پھر تیسرا آیا ۔۔۔۔

why dont u reply meri janoo me waiting ...

ہم نے زیک کی طرح محتصر جواب تحریر کیا ۔۔۔۔۔۔ No balance

اور جواب میں ہمیں ایزی لوڈ ملا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو مرتیہ 205 اور 180 کا

اب ہم نے کال کی شکریہ کے لئے ۔۔۔۔ تو موصوف نے کہا "تجھے چھوڑوں گا نہیں"

ہم نے کہا reply by SMS
اچھا یہ ایس ایم ایس تھا۔۔میں سمجھی رات کا خواب سنا رہے ہیں۔:(
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]تم بن ہم اکیلے ہیں
ان آنکھوں میں آنسو کے میلے ہیں
ہم سب کام چھوڑ آپ کو میسیج کرتے ہیں
دیکھو ہم کتنے ویلے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ !!
[/FONT]
 

ماوراء

محفلین
میرے موبائیل پر تو رومن اردو میں ایس ایم ایس آتے ہیں :

hum eik bar jeetay hain,
eik bar martay hain or
eik bar pyar karaty hain
jab sab kam eik bar kartay hain tu pata nahi
app ko miss kyo bar bar kartay hain.

تو رومن اردو کو اردو میں لکھیں نا۔۔:confused:

ویسے شمشاد بھائی یہ ایس ایم ایس کس نے بھیجا تھا؟:hmm:
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا بھی نادان نہیں، تمہیں بتا دوں اور تم اٹھا کے فون کر دو اپنی بھابھی کو اور میرا موبائل ہی ضبط ہو جائے۔ ابھی تو میں باقی کے بتائے ہی نہیں۔
 

تعبیر

محفلین
Din ko chain nahi
Raat ko aram nahi.
Jee na lagay kahen
Aay khuda kya yahi pyar ha i
Arey Pagal.. yeh pyar nahi ..... Aaj ka temperature 43 degree celcius hai.
 

شمشاد

لائبریرین
لڑکا بولا :
بھولی سی صورت، آنکھوں میں مستی دور کھڑی شرمائے، آئے ہائے

لڑکی بولی :
کالی سی صورت، ہاتھوں میں کھیتلی دور کھڑا چلائے، چائے چائے
 

تیشہ

محفلین
مجھے بھی آج ایک تیکسٹ آیا ہے ،

ہنستے رہو آپ ہزاروں کے بیچ میں ،
جیسے ہنستا ہے پھول بہاروں کے بیچ میں ،
روشن رہو آپ دُنیا میں اسطرح ،
جیسے ہوتا ہے چاند ستاروں کے بیچ میں ،،

:hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
آج سے پندرہ سال پہلے کی لڑکی : اگر تم مل جاؤ، زمانہ چھوڑ دیں گے ہم

آج کی لڑکی : اگر تم مل جاؤ، پرانا چھوڑ دیں گے ہم +ہی ہی+
 
گذشتہ رات میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک فرشتہ سے بات کررہا ہوں۔
میں نے اس سے پوچھا کہ مجھے سارے دوست تم جیسے کیوں ملے؟
اس نے کہا:

"سب تیرے گناہوں کی سزا ہے۔"
 
سوال: آپ کے دل میں میرے لیے کتنی جگہ ہے؟
آپشنز:
100 فیصد ہے تو کوئی گیت لکھ بھیجو۔
90 فیصد ہے تو میرے بارے میں کچھ خاص بتاؤ۔
75 فیصد ہے تو ایس۔ایم۔ایس کرو۔
50 فیصد ہے تو مس کال دو۔
0 فیصد ہے تو کال کرو۔۔۔۔! اوکے؟ :lll:

۔۔۔۔۔۔
ہُمی
 
Whenever you feel sadness in your heart
Blackness in your Eyes
Paleness on you Face
Fragrance in your thoughts

It shows that
You are suffering Lack of....


Vitamin "ME"
۔۔۔۔۔
Humi
 

شمشاد

لائبریرین
دل کو پتہ تھا وہ ضرور آئے گی
پر کبھی سوچا نہ تھا کہ
حیران کرنے کو کمبخت
اپنے خاوند کو ساتھ لائے گی
+رونا+
 
ایک دن اس نے پوچھا:

میں کہاں ہوں؟

میں نے کہا:
میرے دل میں،
میری جان میں ہو تم،
میری سانس میں ہو تم،
میری آس میں ہو تم،
میرے دل کی دھڑکنوں میں ہو تم،
میری آخری سانس میں ہو تم۔


پھر پوچھا مجھ سے:

کہاں نہیں ہوں میں؟


میں نے رو کر کہا:


"بس میری قسمت میں نہیں ہو تم"
:aansu:
 
Top