آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

زین

لائبریرین
لو بھئی ۔ میں نے تو اپنا موبائل ابھی چیک کیا ، دفتر میں‌ہی چھوڑ آیا ہوں۔:sad2:
 

زین

لائبریرین
جی ہاں!
لیکن ٹانگیں ٹھیک سے نہیں‌بنائی گئی تھیں۔

چند دن پہلے بھی اسی طرح‌کا ایک اور مسیج بھی کسی نے بھیجا تھا لیکن اس میں‌لکھا تھا کہ "پٹرول مہنگا ہوگیا ہے ، آپ کی سواری کے لئے "کرولا گدھا" بھیج رہا ہوں‌۔ :grin:
 

تیشہ

محفلین
ٹانگیں میں نے غور سے دیکھی نہیں ، پہلے میں سمجھی کسی نے کوٹھی بنا کر بیھج دی ہے ۔ میں آنسر کرنے لگی تھی آہو یہ میری ہی ہے ۔ پھر غور سے دیکھا تو کھوتی لکھا ہوا تھا اور بنا ہوا تھا :chatterbox:
 

زین

لائبریرین
مجھے توتلی زبان میں یہ مسیج بہت پسند آیا۔ :)

Me Shbshe Nalaj Hu
Melko Na
Koi B Sms Ni Kalta
Shab Bisy Hei
Kishiko Meli Yad Ni Aati
 

تیشہ

محفلین
:worried: یہ تو ایسی توتلی زبان ہے جو میری درمیان والی بیٹی کبھی کبھی مجھ سے ڈانٹ کھانے سے بولتی ہے :chatterbox: تو میں اور ڈانٹتی ہوں توتلی نہ بن سہی بول ۔ :)grin: :party: )
 

زین

لائبریرین
AQWAAL-E-ZAREEN
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
*۔*
Chhor na yar....

Tum ne Konsa

amal karna hain
 

زین

لائبریرین
سعود بھائی اتنے عرصے سے آپ کے پاس کوئی نیا اچھا سا ایم ایس نہیں آیا کیا ؟‌
 
بھئی میں ایس ایم ایس ایس ایم ایس کھیلتا ہی نہیں۔ میرے پاس شاذ و نادر ہی ایس این ایس آتے ہیں جن میں اکاؤنٹ بیلینس وغیرہ کی جانکاری ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو کئی ایک اشتہارات آتے رہتے ہیں ایس ایم ایس کے ذریعے، جو میں فوراً سے پہلے حذف کر دیا کرتا ہوں۔
 

مدرس

محفلین
میں بھی صرف کام کے ایس ایم ایس کے ہی جواب دیتا ہوں‌
اورعادتا میں فون ہی کرتا ہو ں اور یہ ہی بہتر ہے
 

سویدا

محفلین
ایس ایم ایس کے ڈھیر آتے ہیں‌
ہفتے میں جب کہیں‌جا کر فارغ وقت ملتا ہے تو ایک ساتھ سب پڑھتا ہوں‌
فضولیات حذف اور کار آمد متعلقہ فولڈر میں‌منتقل کردیتا ہوں
 

جیہ

لائبریرین
مجھے یہ ایس ایم ایس موصول ہوا ہے آج۔ بڑا دکھ بھرا ایس ایم ایس ہے۔ میرے تو آنسو نکل آئے۔:(

Bill information: Dear Customer your mobile phone bill is Rs. 3397.42
 

وجی

لائبریرین
"سوچ رہا ہے پاکستان "

نا کوئی دھندا نا کوئی کام
رشوت عام ٹریفک جام
محبت کم نفرت عام

سوچ رہا ہے پاکستان

امیر کرے آرام غریب کا کام تمام
لوٹ رہا ہے ہر نمک حرام
امریکہ کا بنا غلام
ساری دنیا میں بدنام

سوچ رہا ہے پاکستان

بم ہر شہر میں عام
ہر چیز پر بڑھے دام
تیس ہزار سونا دس گرام
نہ چین نہ آرام
ہوگا کیا میرا انجام

یہ سوچ رہا ہے پاکستان​
 

طالوت

محفلین
پاکستان میں اگلے سال کو 2011 کی بجائے 2012 شمار کیا جائے گا ۔ یوں نہ صرف پاکستان تمام عالم سے ایک سال آگے نکل جائے گا بلکہ ایک سال کی بجلی کی بچت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سال کے دوران ہونے والی لوڈشیڈنگ سے بھی نجات پائی جائے گی ۔ یوں جمہوری حکومت کا ایک اور وعدہ پورا ہوگا ۔ (وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

ابن جمال

محفلین
مجھے ابھی کسی نے میسیج کیاہے

تیری محبت کاایساصلہ دیں گے
‌i.p.l کاٹکٹ نہ ملاتوپارٹی ہلادیں گے
یہ آئی پی ایل کے ٹکٹ سے متعلق ایک اشتہار کاچربہ ہے۔
 
Top