آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

وجی

لائبریرین
آج یوفون نے حد کردی
میں نے ایزی لوڈ کروایا تو مجھے اس لوڈ کا میسیج تو نہیں آیا مگر دو گھنٹے بعد میسیج آیا تو کیا کہتا ہے
آپ کا بیلنس کم ہے برائے مہربانی اپنا اکاونٹ ریچارج کریں :confused:
 

مغزل

محفلین
میرے پاس ’’ یو ‘‘ اور ’’جاز ‘‘ پر جو دو آخری ایس ایم ایس ہیں پیش کرتا ہوں ۔

جاز -- مرسلہ، عباس رضوی (شاعر افسانہ نگارنقاد)
’’ اس زمانے میں لوگ اپنی کمزوریوں اور دوسروں کی بیویوں کو ’’آرٹ ‘‘ سمجھتے ہیں ‘‘ -------- (جیفر زیٹلے)

یوفون -- (لیاقت علی عاصم، شاعر ادیب لغت نویس)
’’محبوبہ کی جگہ آرٹسٹ نے بیوی کو ماڈل بنانے کی کوشش کی تو تجریدی آرٹ کا آغاز ہوا ‘‘ -------(لیاقت علی عاصم)
 

جیہ

لائبریرین
مجھے آج یہ ایس ایم ایس موصول ہوا ہے
load shedding scandal .. .. Chashma power plant engineers has the technology of providing electricity from solar plants for whole year @ rs 4170 per house. Its the govt of pakistan thats do not allow this relief to people of pakistan because the technology used in solar is chinees and in hydral electricity its american and they do not want to annoy usa. ...
 

وجی

لائبریرین
آخری ایس ایم ایس

ایک مسجد سے اعلان ہورہا تھا کہ جن کا بچہ ہے وہ مسجد میں آکر لے جائیں
تو ایک سردار جی مسجد پہنچ گئے کہ مجھے بھی دیکھاؤ میں بھی دیکھوں جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے
 

ھارون رشید

محفلین
جواب میں لکھ دیں “ جب سے آپ نے چوری کا مال بیچنا چھوڑ دیا ہے۔“
21eahck.jpg
کمال کا جواب مارا ہے
 

ھارون رشید

محفلین
شادی کے پہلے دن شوہر نے بیوی کا فون نمبر سیو کیا

مائی لو

دو ماہ بعد

سویٹ وائف

سال بعد
ہوم


دو سال بعد
ہٹلر


چار سال بعد
رونگ نمبر
 
Top