محمد تابش صدیقی
منتظم
بنی چوک پر بالا تکہ ہاؤس اور شیخ تکہ ہاؤس
بھیا آج کل عزیز آباد میں واقع جاوید نہاری والے کی نہاری بہت مشہور ہے۔مغز نلی نہاری لذیذ اور ذائقے دار ہے۔جی بالکل۔ اسی طرح زاہد کی نہاری بھی کافی سنی ہے۔
حیدری کی دہلی مسلم کی بھی اچھی ہے۔
سٹوڈنٹ بریانی کی تو برانچز بھی ہیں۔ کچھ لوگوں کے بقول اب وہ بات نہیں رہی۔
جی بالکل، جاوید نہاری کا بھی بہت ذکر سنا ہے۔بھیا آج کل عزیز آباد میں واقع جاوید نہاری والے کی نہاری بہت مشہور ہے۔مغز نلی نہاری لذیذ اور ذائقے دار ہے۔
آپ تشریف لائیں گے تو ہم آپ کی ضیافت جاوید نہاری ہاوس پر کریں گے ۔ان شاء اللہجی بالکل، جاوید نہاری کا بھی بہت ذکر سنا ہے۔
اسی علاقے میں لب شیریں ملتی ہے جو نہایت مزے دار ہوتی ہے!!!کراچی کے علاقے لیاقت آباد المعروف لالوکھیت میں ڈاکخانہ چورنگی پر شام کے اوقات میں گول گپے اور مچھلی کی کٹاکٹ ملتی ہے ۔
کئی اقسام کے کھانے کی ڈش وہاں دستیاب ہوتی ہیں۔اسی علاقے میں لب شیریں ملتی ہے جو نہایت مزے دار ہوتی ہے!!!
میٹھے پر یاد آیا کہ لاہور میں خلیفہ کی نان خطائیاں بڑی مزے دار ہوتی ہیں...مٹھائی کے لیے اسلام آباد میں جمیل سویٹس (ایف ٹین، بلیو ایریا، پی ڈبلیو ڈی، ای الیون)
میٹھے میں کراچی سے احباب والوں کے پان پیڑےمیٹھے پر یاد آیا کہ لاہور میں خلیفہ کی نان خطائیاں بڑی مزے دار ہوتی ہیں...
یہ کہاں ملتی ہیں ہمیں نہیں معلوم کوئی لاہوریا ہی بتائے گا...
ہمیں تو گھر بیٹھے کھانے کو مل جاتی ہیں!!!
میرے خیال سے آپ ’’ملوک‘‘ ہوٹل کی بات کر رہے ہیں؟ ویسے اگر آپ ناگن چورنگی سے تھوڑا آگے سلیم سینٹر کے پاس آجائیں تو یہاں’’لیاقت بھائی فش ماسٹر‘‘ کے نام سے ایک ہوٹل ہے یہاں کی ’’فش کٹاکٹ‘‘ کا جواب نہیں ہے ۔قائد آباد جاتے ہوئے پل چڑھنے سے پہلے الٹے ہاتھ پر انور بلوچ کی کڑھائی بہت مشیور ہے...
بوٹ بیسن پر فرنٹئیر کی کڑاھی کا الگ مزہ ہے...