Muhammad Qader Ali
محفلین
فار ایسٹ میں ہم ایک فوڈ اسٹریٹ سے گزر رہے تھے ایک چائنیزریسٹورانٹ والے نے آواز لگائی، الال ، الال بھوت۔حلال پکوان کے نام سے بھی دھاگہ ہونا چاہیئے جس میں علاقے یا ملک کی حد نہ ہو بس ایک ہی شرط ہو کے ڈش حلال ہو
ہم تو سمجھ گئے وہ کیا کہنا چاہ رہا تھا لیکن ہمیں شک تھا اس لئے ہم نے ان کی طرف دیکھا تک نہیں ، بطخ بمع سر صاف
کی ہوئی لٹکی ہوئی تھیں جس میں کہیں بھی گلے میں چھری پھیرنے کا ناخن برابر بھی نشان نظر نہیں آرہا تھا
اس کے برعکس الال الال الال بھوت کی آوازیں۔