آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

یہاں ہم اپلیکیشنز اور گیمیز کے بارے میں بات کریں گئے
اور نئی نئی اپلیکیشنز جو آپ استعمال کرتے ہیں وہ سب کو بتائیں گے۔
محفل فورم پر تصاویر شئیر کرنے کے لیے میں Photobucket نام کی اپلیکیشن استعمال کرتی ہوں جو آپ کو پانچ جی بی تک فری سپیس دیتی ہے آپ کی تصاویر دیر تک محفوظ رہے گی جس سے آپ اپنی تصاویر کسی بھی جگہ شئیر کر سکتے ہیں :):)
 
magicjack
اگر آپ کی فیملی میں سے کوئی امریکہ اور کینیڈا میں ہے تو میجک جیک استعمال کریں کسی بھی نارمل فون پر یا موبائل فون پر بلکل مفت کال کریں کوئی ٹائم کی کوئی پابندی نہیں
میرے سسرال والوں کی تقریباً پوری فیملی امریکہ میں ہے تو میں تقریباً 3 سال سے میجک جیک استعمال کر رہی ہوں :)
سب سے مزے کی بات یہ آپ کو یوایس کا نمبر فراہم کر دیتا ہے اور امریکہ والے بھی آپ کو کال بیک کر سکتے ہیں اسی نمبر پر آواز کی کوالٹی بہترین ہے

آپ 911 پر کال نہیں کر سکتے :)
 
luckypatcher
یہ اپلیکیشن اینڈرائڈ فون کے لیے ہے لیکن صرف روٹ یوزر ہی استعمال کر سکتے ہیں۔
کسی بھی آفلائن گیم کو ہیک کرنے کے لیے بہترین اپلیکیشن ہےبہت سی آنلائن گیمیز کو بھی موڈ کر سکتے ہیں جیسے کینڈی کریش وغیرہ اور بھی بہت سی آنلائن گیمیز پر کام کرتی ہے یہ اپلیکیشن۔ :)
کسی بھی فری اپلیکیشن سے گوگل اشتہارات اور ہر قسم کہ اشتہارات کو بھی ختم کر سکتے ہیں۔۔ اپلیکیشنز کے لائسنس کو بھی ختم کر سکتے ہیں
 
میرے موبائل پر یہ ایپلیکیشنز انسٹالڈ ہیں، اگر کسی کے حوالے سے معلومات چاہیے ہوں تو پوچھ لیں۔ :)
ان کے علاوہ ابھی ابھی آپ کی وساطت سے فوٹو بکٹ انسٹال کی ہے۔ جزاک اللہ
Screenshot_2015-12-26-16-22-33_zpsquztmugt.png

Screenshot_2015-12-26-16-23-02_zpspcmludkm.png

Screenshot_2015-12-26-16-23-15_zpsnvg02254.png

Screenshot_2015-12-26-16-23-44_zpsggjevdf0.png
 
aptoide
یہ اپلیکیشن بھی اینڈرائڈ فون کے لیے بہترین ہے روٹ اور نارمل یوزر دونوں ہی استفادہ ہو سکتے ہیں
کسی بھی پیسوں والی اپلیکیشن کو اس سے فری ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں پھر آپ لکی پئچر کے میں جا کر اس کا لائسنس بھی ختم کر سکتے ہیں :):)
 
فاتح

لائبریرین

اردو تو آپ ٹھیک کر ہی رہی ہیں اگر ساتھ ساتھ یہ ایپس کا تعارف ذرا زیادہ انٹر ایکٹو ہو جائے تو کیا بہتر نہ ہو گا؟
صرف دو کام کر کے آپ اسے بہتر بنا سکتی ہیں:
1۔ ایپ کے صفحے کا ربط بھی شامل کر دیا کریں، مثلاً میجک جیک MagicApp کا ربط ایسے ساتھ شامل ہو۔
2۔ تعارفی سطور کے ساتھ ایک یا دو تصاویر بھی شامل کر دیں، مثلاً
vxp3NsJsBt14SVbWLeemzgeDrWszfHEp89jicP_HwQRDF2HYL8-WZKS7jBD9gHScaQ=h900
VH59KV5vZQR_WnriIevYNQIoqJeI4jdfI1eOKqEMLm1pQb79jFQvOlhCz9aW8lgO4JHY=h900

ان ایپلی کیشنز کی تصاویر کے براہ راست روابط ان ایپس کے اصل صفحوں سے ہی لے لیں تو اور بھی اچھا ہو۔
 
ربیع م

محفلین
بہت معلوماتی اور اچھی لڑی ہے جاری رکھئے.
ابھی آپ کے بنانے کے بعد فوٹو بکٹ انسٹال کی ہے. گیمز کھیلنا پسند ہی نہیں:):)
 
فاتح

لائبریرین
میرے موبائل پر یہ ایپلیکیشنز انسٹالڈ ہیں، اگر کسی کے حوالے سے معلومات چاہیے ہوں تو پوچھ لیں۔ :)
ان کے علاوہ ابھی ابھی آپ کی وساطت سے فوٹو بکٹ انسٹال کی ہے۔ جزاک اللہ
Screenshot_2015-12-26-16-22-33_zpsquztmugt.png

Screenshot_2015-12-26-16-23-02_zpspcmludkm.png

Screenshot_2015-12-26-16-23-15_zpsnvg02254.png

Screenshot_2015-12-26-16-23-44_zpsggjevdf0.png
میں فون کی سکرین پر کم از کم چار فولڈرز بناتا ہوں:
  1. Google گوگل کی تمام ایپس کے لیے۔
  2. Social سوشل میڈیا سے متعلق ایپس مثلاً فیس بک، ٹویٹر، ہینگ آؤٹ، سکائپ، وغیرہ وغیرہ کےلیے
  3. Tools ٹولز کی ایپس کے لیے
  4. Misc. متفرق ایپس
یوں میرے لیے ان ایپس کو کم سے وقت میں تلاش کر کے استعمال کرنا آسان ہو جاتا ہے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
magicjack
اگر آپ کی فیملی میں سے کوئی امریکہ اور کینیڈا میں ہے تو میجک جیک استعمال کریں کسی بھی نارمل فون پر یا موبائل فون پر بلکل مفت کال کریں کوئی ٹائم کی کوئی پابندی نہیں
میرے سسرال والوں کی تقریباً پوری فیملی امریکہ میں ہے تو میں تقریباً 3 سال سے میجک جیک استعمال کر رہی ہوں :)
سب سے مزے کی بات یہ آپ کو یوایس کا نمبر فراہم کر دیتا ہے اور امریکہ والے بھی آپ کو کال بیک کر سکتے ہیں اسی نمبر پر آواز کی کوالٹی بہترین ہے
آپ 911 پر کال نہیں کر سکتے :)
میرے پاس میجک جیک ہارڈ ویئر ڈیوائس ہے جو۔یو ایس بی ۔سے لگتی ہے اور اس کے ساتھ کوئی عام ٹیلیفون سیٹ لگ جاتا ہے۔
 
میں فون کی سکرین پر کم از کم چار فولڈرز بناتا ہوں:
  1. Google گوگل کی تمام ایپس کے لیے۔
  2. Social سوشل میڈیا سے متعلق ایپس مثلاً فیس بک، ٹویٹر، ہینگ آؤٹ، سکائپ، وغیرہ وغیرہ کےلیے
  3. Tools ٹولز کی ایپس کے لیے
  4. Misc. متفرق ایپس
یوں میرے لیے ان ایپس کو کم سے وقت میں تلاش کر کے استعمال کرنا آسان ہو جاتا ہے
جی، ہوم سکرین پر ایسا ہی ہے۔
Screenshot_2015-12-26-18-08-00_zpszzkvznjo.png
 
اردو تو آپ ٹھیک کر ہی رہی ہیں اگر ساتھ ساتھ یہ ایپس کا تعارف ذرا زیادہ انٹر ایکٹو ہو جائے تو کیا بہتر نہ ہو گا؟
صرف دو کام کر کے آپ اسے بہتر بنا سکتی ہیں:
1۔ ایپ کے صفحے کا ربط بھی شامل کر دیا کریں، مثلاً میجک جیک MagicApp کا ربط ایسے ساتھ شامل ہو۔
2۔ تعارفی سطور کے ساتھ ایک یا دو تصاویر بھی شامل کر دیں، مثلاً
vxp3NsJsBt14SVbWLeemzgeDrWszfHEp89jicP_HwQRDF2HYL8-WZKS7jBD9gHScaQ=h900
VH59KV5vZQR_WnriIevYNQIoqJeI4jdfI1eOKqEMLm1pQb79jFQvOlhCz9aW8lgO4JHY=h900

ان ایپلی کیشنز کی تصاویر کے براہ راست روابط ان ایپس کے اصل صفحوں سے ہی لے لیں تو اور بھی اچھا ہو۔
حاضر یا اخی :)
 
میرے پاس میجک جیک ہارڈ ویئر ڈیوائس ہے جو۔یو ایس بی ۔سے لگتی ہے اور اس کے ساتھ کوئی عام ٹیلیفون سیٹ لگ جاتا ہے۔
جی عاطف بھائی آپ عام ٹیلیفون استعمال کر سکتے ہیں میجک جیک کی ویب سائٹ پر جا کر طریقہ کار دیکھ سکتے ہیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
جی عاطف بھائی آپ عام ٹیلیفون استعمال کر سکتے ہیں میجک جیک کی ویب سائٹ پر جا کر طریقہ کار دیکھ سکتے ہیں
کئی سال سے استعمال میں تھا ،کچھ عرصے سے البتہ نہیں ہوا ۔ یاد پڑتا ہے کہ 30 ڈالر میں سالانہ چارج کرانا پڑتا تھا ۔مگر ہے اچھا ۔
 
Top