arifkarim
معطل
کیبورڈ کے لے آؤٹ کا اسنیپ بھی ہو جائے
کیبورڈ کے لے آؤٹ کا اسنیپ بھی ہو جائے
کیبورڈ اوپن ہو تو سکرین شاٹ نہیں لیتا موبائلکیبورڈ کے لے آؤٹ کا اسنیپ بھی ہو جائے
بیچارہ اینڈرائڈکیبورڈ اوپن ہو تو سکرین شاٹ نہیں لیتا موبائل
اسکا مطلب اردو لکھنے میں کوئی دشواری نہیں ہوتی۔ اسکے لے آؤٹ کا اسنیپ شاٹ بھیج دیں
ابھی چیک کیا ہے۔ اوّل اسمیں اردو کے تمام حروف نہیں۔ دوم کیبورڈ فونیٹک نہیں ہے جس کی وجہ سے اردو لکھنا بہت مشکل ہے۔
خالص فونیٹککیبورڈ کے لے آؤٹ کا اسنیپ بھی ہو جائے
یہ تو جی پی ایس کی اپلیکیشن ہے کام تو کرتی ہے لیکن کافی مہنگی ہےاس کو لکی پئچر بھی کریک نہیں کرتاکیا کسی نے sygic نامی ایپ استعمال کی ہے ؟
اور کیا یہ پاکستان میں کام کرتی ہے یا نہیں ؟
اس کی قیمت 25 ڈالر کے لگ بھگ ہےاور پاکستان میں اسے خریدنے کی بجائے ٹورنٹ سے چوری کا مال ہی اکثر لوگ استعمال کرتے ہیں۔یہ تو جی پی ایس کی اپلیکیشن ہے کام تو کرتی ہے لیکن کافی مہنگی ہےاس کو لکی پئچر بھی کریک نہیں کرتا
آپ پاکستان کا میپ ڈاؤنلوڈ کرو گے تو وہ بھی پیسے کا ملے گا میرا خیال ہے 35 یا 40 ڈالر کا
پھر تو ٹھیک ہے۔ ہمارے پاس یہ ایسا ہے:خالص فونیٹک
یہ تو فونیٹک ہی ہے
ویسے ابھی ابھی سوفٹ کی پر تین زبانیں شامل کیں تو پتا چلا کہ یہ ایک وقت میں صرف دو زبانوں کو اسپورٹ کرتا ہے۔ مطلب نارویجن و انگریزی اسمیں جبکہ اردو آئی فون کیبورڈ میں
جی استعمال کی ہے، مگر جب سے گوگل میپس نے آف لائن میپ دیے ہیں، تب سے ان انسٹال کر دی ہے۔کیا کسی نے sygic نامی ایپ استعمال کی ہے ؟
اور کیا یہ پاکستان میں کام کرتی ہے یا نہیں ؟
ہمارا کام تو گوگل میپ سے ہی ہو جاتا ہے۔ اس سے زیادہ اپڈیٹڈ نقشہ کون فراہم کر سکتا ہے۔ اور وہ بھی مفت میں۔کیا کسی نے sygic نامی ایپ استعمال کی ہے ؟
اور کیا یہ پاکستان میں کام کرتی ہے یا نہیں ؟
ویز خالی نیویگیشن کے علاوہ کراؤڈ ڈیٹا بھی فراہم کرتا ہے تاکہ جن سڑکوں پر زیادہ رش ہو انسے بچا جا سکے۔ یہ خاص اسرائیلی ٹیکنالوجی ہے۔ویسے مجھے تو فری والا waze اچھا لگتا ہے میرے اور عدنان کے موبائل میں waze ہی ہے
اردو ساونڈ کو بھی سپورٹ کرتا ہے
یہی تو اس کی خاصیت ہے آپ کو پہلے ہی انتباہ کر دیتا ہے آگے رش ہے آپ متبادل راستہ اختیار کریںویز خالی نیویگیشن کے علاوہ کراؤڈ ڈیٹا بھی فراہم کرتا ہے تاکہ جن سڑکوں پر زیادہ رش ہو انسے بچا جا سکے۔ یہ خاص اسرائیلی ٹیکنالوجی ہے، واٹس ایپ کی طرح۔
گوگل میپ اسلام آباد کی حد تک تو درست ٹریفک انفارمیشن دے رہا ہے۔ مگر ابھی وقت کو ٹریفک کے حساب سے اپڈیٹ نہیں کر رہا۔ویز خالی نیویگیشن کے علاوہ کراؤڈ ڈیٹا بھی فراہم کرتا ہے تاکہ جن سڑکوں پر زیادہ رش ہو انسے بچا جا سکے۔ یہ خاص اسرائیلی ٹیکنالوجی ہے، واٹس ایپ کی طرح۔
پاکستان میں گوگل میپس دراصل سٹریٹ ویو سپورٹ نہیں کرتا یعنی ٹرن بائی ٹرن نیوی گیشن نہیں ملتی گوگل میپس میں۔ اسی لیے لوگ سجک کی طرف بھاگتے ہیں کہ اس میں پرانا میپ ہی سہی لیکن ٹرن بائی ٹرن نیوی گیشن تو ملتی ہےہمارا کام تو گوگل میپ سے ہی ہو جاتا ہے۔ اس سے زیادہ اپڈیٹڈ نقشہ کون فراہم کر سکتا ہے۔ اور وہ بھی مفت میں۔
اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد اور موٹر وے پر تو میں خود گوگل میپس کی ٹریفک اپڈیٹ کا تجربہ کر چکا ہوں۔ باقی شہروں کا مجھے علم نہیںگوگل میپ اسلام آباد کی حد تک تو درست ٹریفک انفارمیشن دے رہا ہے۔ مگر ابھی وقت کو ٹریفک کے حساب سے اپڈیٹ نہیں کر رہا۔
اب گوگل کی ملکیت ہےویز خالی نیویگیشن کے علاوہ کراؤڈ ڈیٹا بھی فراہم کرتا ہے تاکہ جن سڑکوں پر زیادہ رش ہو انسے بچا جا سکے۔ یہ خاص اسرائیلی ٹیکنالوجی ہے۔