آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

swiftkey
یہ میرا پسندیدہ کیبورڈ ہے ائی فون اور اینڈرائڈ دونوں میں موجود ہے مختلف کیبورڈ تھیمز استعمال کر سکتے ہیں اور بھی بہت سی آپشنز ہیں جب آپ استعمال کریں گے تو انجوائے کریں گے
SwiftKey%2Bkeyboard%2Bfor%2Bandroid.png
 
Truecaller
یہ اپلیکیشن بھی کافی انٹرسٹنگ ہے آپ کے پاس ایک طرح کی فون ڈائریکٹری ہے جب کوئی بند آپ کو کال کرتا ہے یا موبائل کمپنی کی طرف سے کال آتی ہے تو آپ کے کال کرنے والے کا نام یا کمپنی کا نام بتا دیتا ہےاگر آپ کال سننا چائیں تو سنئیے نہیں تو چھوڑ دیں
اور بھی بہت سے فنکشنز ہے جب آپ استعمال کریں گے تو پتا لگ جائے گا :)
tc-device-480x582.jpg
 
arifkarim

معطل
میں فون کی سکرین پر کم از کم چار فولڈرز بناتا ہوں:
  1. Google گوگل کی تمام ایپس کے لیے۔
  2. Social سوشل میڈیا سے متعلق ایپس مثلاً فیس بک، ٹویٹر، ہینگ آؤٹ، سکائپ، وغیرہ وغیرہ کےلیے
  3. Tools ٹولز کی ایپس کے لیے
  4. Misc. متفرق ایپس
یوں میرے لیے ان ایپس کو کم سے وقت میں تلاش کر کے استعمال کرنا آسان ہو جاتا ہے
میرے فولڈرز کی ترتیب ذرا مختلف ہے۔ میں کمپنی کی بجائے کیٹیگری کے حساب سے سارٹ کرتا ہوں:
3R8Hw5OWuRWJsdF2JWnVW7gtHIYUTV36E1PH2xZwWQk

swiftkey
یہ میرا پسندیدہ کیبورڈ ہے ائی فون اور اینڈرائڈ دونوں میں موجود ہے مختلف کیبورڈ تھیمز استعمال کر سکتے ہیں اور بھی بہت سی آپشنز ہیں جب آپ استعمال کریں گے تو انجوائے کریں گے
SwiftKey%2Bkeyboard%2Bfor%2Bandroid.png
کیا اسمیں اردو کی اسپورٹ شامل ہے؟
 
فاتح

لائبریرین
کیا اسمیں اردو کی اسپورٹ شامل ہے؟
ایپل کا تو معلوم نہیں لیکن سوفٹ کی سالہا سال سے میرا پسندیدہ اور واحڈ کی بورڈ ہے جو میں استعمال کرتا ہوں۔ اس سے پہلے گو کی بورڈ ہوا کرتا تھا لیکن اس کے ساتھ پچاسیوں بکواس ایپس آ جاتی تھیں اس لیے اس سے جان چھڑوا لی۔
 
اسکا مطلب اردو لکھنے میں کوئی دشواری نہیں ہوتی۔ اسکے لے آؤٹ کا اسنیپ شاٹ بھیج دیں
 
Top