آپ کے لئے ٹوٹکے

شمشاد

لائبریرین
تو پھر کوئلے روز روز خریدتے رہو۔ اس سے اچھا نہیں کہ فرج ایک ہی دفعہ خرید لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
او پا جی میں اس کی تو حین (توہین) نہیں کر رہا۔ ہو سکتا ہے آپ کو وہ خوشبو لگتی ہو جبکہ مجھے اس کی بُو اچھی نہیں لگتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
سفید بالوں کو بار بار رنگنے کی بجائے ان کا بہترین علاج یہ ہے کہ آپ ٹنڈ کروا لیں۔ آزمودہ نسخہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے یہ لکھا ہے کہ آزمودہ نسخہ ہے۔ یہ نہیں لکھا کہ میں تمہارے دادا کی عمر کا ہوں۔ اور ویسے بھی وہ نسخہ تمہارے دادا کا آزمودہ ہے میرا آزمودہ نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے کالے سیاہ بال کالی کالی گھٹاؤں جیسے، ان کو رنگنے یا استرے کی کیا ضرورت ہونی ہے۔

وہ تو میں نے محفل کی دادی اماں کے لیے ٹوٹکہ لکھا تھا۔
 
Top