نیرنگ خیال
لائبریرین
آپ اپنے اپنے موبائل کی "Home Screen" یہاں شئیر کر سکتے ہیں۔۔۔ اگر آپ چاہیں تو۔۔۔۔
میرے موبائل کی ہوم سکرین۔۔ وال پیپر پر محمد زین العابدین
آخری تدوین:
میں فی الوقت تصویر دیکھ نہیں پا رہی۔ لیکن زبردست اس لیے دے رہی ہوں کہ زین کی تصویر ہے وال پیپر پر تو اس سے کم ریٹنگ بنتی ہی نہیں۔آپ اپنے اپنے موبائل کی "Home Screen" یہاں شئیر کر سکتے ہیں۔۔۔ اگر آپ چاہیں تو۔۔۔ ۔
میرے موبائل کی ہوم سکرین۔۔ وال پیپر پر زین العابدین
فوٹو بکٹ پر لگائی ہے۔۔۔ کیوں کہ فیس بک یہاں دفتر میں بند ہے۔۔۔۔ آپ کے پاس فوٹو بکٹ نہیں چل رہی کیا۔۔۔ امیج یو آر ایل کاپی کر کے براؤزر میں دیکھیں۔۔۔۔۔میں فی الوقت تصویر دیکھ نہیں پا رہی۔ لیکن زبردست اس لیے دے رہی ہوں کہ زین کی تصویر ہے وال پیپر پر تو اس سے کم ریٹنگ بنتی ہی نہیں۔
واچ ڈاگ صاحب نا کر رہے ہیں۔ میں اپنا نیٹ آن کر کے دیکھتی ہوں۔فوٹو بکٹ پر لگائی ہے۔۔۔ کیوں کہ فیس بک یہاں دفتر میں بند ہے۔۔۔ ۔ آپ کے پاس فوٹو بکٹ نہیں چل رہی کیا۔۔۔ امیج یو آر ایل کاپی کر کے براؤزر میں دیکھیں۔۔۔ ۔۔
ہمسائے چمچ نہیں دیتے تو الماری سے اپنا نکال لاؤ۔۔۔۔واچ ڈاگ صاحب نا کر رہے ہیں۔ میں اپنا نیٹ آن کر کے دیکھتی ہوں۔
موبائل بتائیں؟ عمومی سمارٹ فونز میں والیم + ہوم بٹن سے سنیپ شاٹ لیا جاتا ہے۔ Samsung میں آپ اپنی Palm ایک طرف سے دوسری طرف Swap کریں تو بھی تصویر لی جا سکتی ہے۔ HTC میں شیک پر تصویر کھینچی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ تھرڈ پارٹی اطلاقیے بھی موجود ہیں۔پہلے یہ بتائیں کہ موبائل سکرین شاٹ کیسے لیتے ہیں؟
میرے پاس ایچ ٹی سی سینسیشن ایکس ایل موبائل ہےموبائل بتائیں؟ عمومی سمارٹ فونز میں والیم + ہوم بٹن سے سنیپ شاٹ لیا جاتا ہے۔ Samsung میں آپ اپنی Palm ایک طرف سے دوسری طرف Swap کریں تو بھی تصویر لی جا سکتی ہے۔ HTC میں شیک پر تصویر کھینچی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ تھرڈ پارٹی اطلاقیے بھی موجود ہیں۔
آپ پاور بٹن اور اس کے ساتھ ہوم بٹن دبا کر سکرین کی تصویر لے سکتی ہیں۔میرے پاس ایچ ٹی سی سینسیشن ایکس ایل موبائل ہے
کبھی راز کھول بھی دیا کریں انیس بھائی۔۔۔۔۔ تصویر پر سنسر لکھ کر لگا دیں۔۔۔۔ناقابلِ اشاعت۔۔۔ ۔
اور شیک کرکے شاٹ لینے کی سیٹنگ کیسے کی جا سکتی ہے؟آپ پاور بٹن اور اس کے ساتھ ہوم بٹن دبا کر سکرین کی تصویر لے سکتی ہیں۔
ہماری کمپنی میں ایک سکھ ٹیکنیشن ہے جو اپنی محبوبہ سے اپنی والہانہ محبت کے متعلق بتاتا رہتا ہے۔ ایک دن اسکے موبائل پر نظر پڑی تو اسکے وال پیپر پر تین نوجوان خوشکل لڑکیوں کی گروپ فوٹو تھی!ناقابلِ اشاعت۔۔۔ ۔
تھرڈ پارٹی ایپس ہیں اس کام کے لیے۔ میرا خیال ہے ڈیفالٹ آپشن نہیں ہے۔اور شیک کرکے شاٹ لینے کی سیٹنگ کیسے کی جا سکتی ہے؟
Fall Back Strategyہماری کمپنی میں ایک سکھ ٹیکنیشن ہے جو اپنی محبوبہ سے اپنی والہانہ محبت کے متعلق بتاتا رہتا ہے۔ ایک دن اسکے موبائل پر نظر پڑی تو اسکے وال پیپر پر تین نوجوان خوشکل لڑکیوں کی گروپ فوٹو تھی!
میں پوچھا یہ کیا! ؟
ا س نے کہا محبوبہ درمیان والی ہے باقی اسکی سہیلیاں ہیں!
میں نے پوچھا مگر تمہارے موبائل پر تینوں کی گروپ فوٹو! یہ کیا ؟
یہ تو آپ نے پوچھا ہی نہیں کہ آگے اس نے کیا جواب دیا!Fall Back Strategy