محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
آج تو سرکاری لوگ مکمل تعاقب لگے ہوئے ہیں۔۔۔۔سرسری آئے ہیں ۔ کوئی داغ دہلوی نہیں کہ ۔۔۔ ۔حضرت داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے
آج تو سرکاری لوگ مکمل تعاقب لگے ہوئے ہیں۔۔۔۔سرسری آئے ہیں ۔ کوئی داغ دہلوی نہیں کہ ۔۔۔ ۔حضرت داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے
واؤ جی۔۔۔۔ HTC DHD لگ رہا ہے۔۔۔ وہی ہے یا کوئی اور ہے؟میرے موبائل کی ہو م اسکرین یہ رہی نینی بھیا
آپ کو تو میں نے بتایا بھی تھا بچوواؤ جی۔۔۔ ۔ HTC DHD لگ رہا ہے۔۔۔ وہی ہے یا کوئی اور ہے؟
زہے نصیب سر۔۔۔ آپ ہمارے کسی دھاگے میں تشریف لائے اس سے بڑھ کر ہمارے لیے کیا عزت کا کیا مقام ہو سکتا ہے۔
ہم تو سرسری کی سرسراہٹ سے بھی محروم تھے۔۔۔ ۔
اس دن ٹرخا دیا تھا کہ بھیا سیٹنگز سے دیکھ کر بتاؤں گی۔۔۔۔آپ کو تو میں نے بتایا بھی تھا بچو
ہاااااااس دن ٹرخا دیا تھا کہ بھیا سیٹنگز سے دیکھ کر بتاؤں گی۔۔۔ ۔
ہاااااا
میں نے بتایا تھا بھیااااااااا
یاد کراؤں پھر ۔۔ جب آپ نے کہا سیٹنگز میں جاؤ اور وہاں سے پتا نہیں کیا کرو پھر پتا چلے گا پھر میں دیکھ کر بتایا تو آپ نے کہا تھا کہ بہت اچھا ہے
بہت زیادہ Default Look ہے۔۔۔۔ اس دن بھی کہا تھا۔۔۔ اس کو بدل لیں۔۔۔۔
یاد آگیا اب
نہیں۔۔۔ تم نے بتایا نہیں تھا اس دن بھییاد آگیا اب
اصل لُک کی منظوری نہیں ملی تو پھر مجبوراً ڈیفالٹ کو اپنا کر شیئر کرنا پڑیبہت زیادہ Default Look ہے۔۔۔ ۔ اس دن بھی کہا تھا۔۔۔ اس کو بدل لیں۔۔۔ ۔
اوہ۔۔۔۔ اس لک کو Knoxمیں شفٹ کریں نا۔۔۔۔۔ عوام کے لیے کچھ تبدیلیاں کر لیں۔۔۔۔اصل لُک کی منظوری نہیں ملی تو پھر مجبوراً ڈیفالٹ کو اپنا کر شیئر کرنا پڑی
سکرین پر سر تا پا یعنی اوپر سے نیچے تک ایک ہی تصویر ہے۔ اس لئے پوری تصویر کو چھپانا پڑتااوہ۔۔۔ ۔ اس لک کو Knoxمیں شفٹ کریں نا۔۔۔ ۔۔ عوام کے لیے کچھ تبدیلیاں کر لیں۔۔۔ ۔
اسی لیے تو Knox کا مشورہ دیا ہے۔۔۔۔سکرین پر سر تا پا یعنی اوپر سے نیچے تک ایک ہی تصویر ہے۔ اس لئے پوری تصویر کو چھپانا پڑتا
جب دروازہ کھلنا ہی نہیں تو فائدہ دستک دینے کا؟اسی لیے تو Knox کا مشورہ دیا ہے۔۔۔ ۔
ہاہاہاہاہاااااا۔۔۔۔ بڑے ہشیار ہوگئے ہیں آپ۔۔۔۔۔جب دروازہ کھلنا ہی نہیں تو فائدہ دستک دینے کا؟