نیرنگ خیال
لائبریرین
یہ کلاک بہت خوبصورت ہے۔۔۔۔ اور میرا پسندیدہ بھی
یہ کلاک بہت خوبصورت ہے۔۔۔۔ اور میرا پسندیدہ بھی
تے ہور کی؟ہمسائے چمچ نہیں دیتے تو الماری سے اپنا نکال لاؤ۔۔۔ ۔
یہ کس فون کی سکرین ہے؟2008 کے اختتام میں مجھےBoot اور Splash سکرینز بنانے کا شوق ہوا۔ بوٹ سکرین موبائل آن کرتے ہی آتی ہے۔ جبکہ Splash بوٹ سکرین کے بعد آتی ہے اور عموما Animated ہوتی ہے۔
ایک پرانی Boot سکرین جو میں نے بنائی تھی۔ ان دنوں اصل میں میرا ایک موبائل Snatch ہوا تھا۔ تو اس کے بعد یہ بنائی تھی۔ موبائل نمبر حذف کر دیا سکرین سے۔
اوپر Hard Target فلم کا ڈائیلاگ بھی لکھا ہے۔۔۔
مجھے تو ابھی تک نہیں پتہ چل سکا، کبھی کبھی کچھ کرتے ہوئے خود ہی اسکرین شاٹ سیونگ کا ڈائیلاگ آ رہا ہوتا ہے۔ اب لگتا ہے کوئی اطلاقیہ بھی ڈھونڈنا پڑے گا۔پہلے یہ بتائیں کہ موبائل سکرین شاٹ کیسے لیتے ہیں؟
مگر میں تو جان گئی ہوں ہوں کہ کس طرح لیتے ہیںمجھے تو ابھی تک نہیں پتہ چل سکا، کبھی کبھی کچھ کرتے ہوئے خود ہی اسکرین شاٹ سیونگ کا ڈائیلاگ آ رہا ہوتا ہے۔ اب لگتا ہے کوئی اطلاقیہ بھی ڈھونڈنا پڑے گا۔
شئیر کر کے گناہ مت کمائیے گامگر میں تو جان گئی ہوں ہوں کہ کس طرح لیتے ہیں
نیکسٹ لانچر میں نے بھی انسٹال کر رکھا ہے میرا اسٹائل 3ڈی ٹیوب کا سا ہے۔میں کافی سارے لانچرز استعمال کرتا رہا ہوں۔ آج کل نیکسٹ لانچر انسٹالڈ ہے۔ گرچہ یہ میں استعمال نہیں کرتا۔ لیکن ابھی ان-انسٹال بھی نہیں کیا
سو یہ رہی میری نیکسٹ لانچر کی ہوم سکرین
یہ بوٹ سکرین HTC HD2 کے لیے بنائی تھی۔ اس کی Dimensions کا کچھ سلسلہ تھا کہ Width اور Height کا خیال رکھنا پڑتا تھا۔۔۔یہ کس فون کی سکرین ہے؟
شئیر کر کے گناہ مت کمائیے گا
عمومی سمارٹ فونز میں والیم + ہوم بٹن سے سنیپ شاٹ لیا جاتا ہے۔ Samsung میں آپ اپنی Palm ایک طرف سے دوسری طرف Swap کریں تو بھی تصویر لی جا سکتی ہے۔ HTC میں شیک پر تصویر کھینچی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ تھرڈ پارٹی اطلاقیے بھی موجود ہیں۔
آپ پاور بٹن اور اس کے ساتھ ہوم بٹن دبا کر سکرین کی تصویر لے سکتی ہیں۔
مجھے تو ابھی تک نہیں پتہ چل سکا، کبھی کبھی کچھ کرتے ہوئے خود ہی اسکرین شاٹ سیونگ کا ڈائیلاگ آ رہا ہوتا ہے۔ اب لگتا ہے کوئی اطلاقیہ بھی ڈھونڈنا پڑے گا۔
مگر میں تو جان گئی ہوں ہوں کہ کس طرح لیتے ہیں
سیانے کہتے ہیں کہ اگر پہلا صفحہ فارسی میں نہ ہو تو پڑھ لینا چاہیے۔۔۔۔شئیر کر کے گناہ مت کمائیے گا
ماشاءاللہ آپ نے تو پورا موبائل شئیر کر دیا۔۔۔ موبائل شئیر کرنے کا دھاگہ الگ سے بھی موجود ہے۔۔۔۔
میں نے سوچا اپنی طاقت کے مطابق اس لڑی میں حصہ لے لوںماشاءاللہ آپ نے تو پورا موبائل شئیر کر دیا۔۔۔ موبائل شئیر کرنے کا دھاگہ الگ سے بھی موجود ہے۔۔۔ ۔
آپ Yandexبھی استعمال کر کے دیکھیں۔نیکسٹ لانچر میں نے بھی انسٹال کر رکھا ہے میرا اسٹائل 3ڈی ٹیوب کا سا ہے۔
زہے نصیب سر۔۔۔ آپ ہمارے کسی دھاگے میں تشریف لائے اس سے بڑھ کر ہمارے لیے کیا عزت کا کیا مقام ہو سکتا ہے۔میں نے سوچا اپنی طاقت کے مطابق اس لڑی میں حصہ لے لوں
سرسری آئے ہیں ۔ کوئی داغ دہلوی نہیں کہ ۔۔۔۔حضرت داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئےزہے نصیب سر۔۔۔ آپ ہمارے کسی دھاگے میں تشریف لائے اس سے بڑھ کر ہمارے لیے کیا عزت کا کیا مقام ہو سکتا ہے۔
ہم تو سرسری کی سرسراہٹ سے بھی محروم تھے۔۔۔۔سرسری آئے ہیں ۔ کوئی داغ دہلوی نہیں کہ ۔۔۔ ۔حضرت داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے