آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے آس پاس ڈھیر ہیں، آپ ہی ذرا اپنے آفس میں ایک نظر دوڑا لیں :) کتنوں کو پتا ہے سوائے کچھ لڑکے بالکوں کے۔
ہمارے پاس ایسی مخلوق کی شدید کمی ہے۔ :) ہوتے ہیں مگر خال خال۔۔۔۔ آئی ٹی کمپنی میں کام کرنے کے نقصانات :)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
Venom Team کی Viper Roms میں بھی استعمال کرتا رہا ہوں۔۔۔ ۔۔ مزے کی ہوتی ہیں۔۔۔ لیکن کرنل اگر کسٹمائزاڈ نہیں کیا ہوا تو وقت کے ساتھ Slow ہوتی جاتی ہیں۔ :)
جی درست فرمایا۔۔میں نے بھی شروع میں کچھ عرصہ کرنل اور گورنر کسٹمائز کیے، انڈر کلاکنگ بھی کی لیکن میں چونکہ ریگولر فلیشر ہوں لہذا میرے لئے اب یہ ایک جھنجھٹ ہے، اب جب بھی دل کسی ایک روم سے اَکّ جائے ،ایک نینڈرائیڈ بنایا اور نیا روم فلیش کر دیا۔۔۔ اللہ اللہ خیر صلا۔۔ :)
 
انڈر کلاکنگ کا کیا فائدہ۔۔۔ اوور کلاکنگ کرتے پرفارمنس کے لیے۔۔۔۔
اگر ریگولر فلیشر ہیں تو XDA کے پرستار ہوں گے ۔۔۔ :)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
انڈر کلاکنگ کا کیا فائدہ۔۔۔ اوور کلاکنگ کرتے پرفارمنس کے لیے۔۔۔ ۔
اگر ریگولر فلیشر ہیں تو XDA کے پرستار ہوں گے ۔۔۔ :)
جی ہاں اوور کلاکنگ بھی کی لیکن کچھ ڈیوائسز ایسی بھی آئی تھیں پاس جن کی بیٹری ٹائمنگ انتہائی کم تھی سو انڈر کلاکنگ ہی کرنا پڑی۔ ویسے بھی مجھے گیمز کا شوق نہیں ہے سو میرے لئے ایچ ٹی سی بہت کافی ہے حالانکہ اس کی بیٹری ٹائمنگ سے آپ اچھی طرح واقف ہوں گے۔۔ :)
باقی رہا XDA تو اس سے تو اب جنم جنم کا ناطہ ہے۔۔۔ :D
 
بھائی لوگ اگر مہنگی مہنگی ایپس اور گیمز ضرورت ہوں تو بھلا جھجک رابطہ کریں :bee::moneyeyes:
جنھیں مہنگی مہنگی گیمز اور ایپس کی ضرورت ہو گی وہ آپ سے کیوں رابطہ کریں گے، براہ راست ایپ اسٹور سے حاصل کرنے میں کیا مشکل ہو گی؟ :) :) :)
 
ہمارے پاس ایسی مخلوق کی شدید کمی ہے۔ :) ہوتے ہیں مگر خال خال۔۔۔ ۔ آئی ٹی کمپنی میں کام کرنے کے نقصانات :)
ہاں یہ تو ہے آئی ٹی والوں کو نہیں پتہ ہو گا تو ہمارے این جی او سیکٹر کو پتہ ہو گا۔
ہمارے بیچارے تو ۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اپنے فون کے نیچے موجود بائیں جانب کےسافٹ بٹن کو کلک کر کے "سیٹنگز" کا آپشن چنیں
settings-urdu-1.jpg
سیٹنگز کی ونڈو کھل جائے گی۔۔۔ اس میں اوپر "اِن پُٹ اینڈ کنیکشنز" کے ٹیب پر کلک کریں تو یہ ونڈو کھلے گی:
settings-urdu-3.jpg
یہاں "لینگویج اینڈ اِن پُٹ" پر کلک کریں تو یہ ونڈو کھلے گی:
settings-urdu-4.jpg
یہاں اوپر سب سے پہلے آپشن "لینگویج" پر کلک کریں تو میسر زبانوں کی فہرست آ جائے گی:
settings-urdu-5.jpg
اس میں سے "اردو" پر کلک کر کے اسے منتخب کر لیں تو فون کی زبان اردو ہو جائے گی اور پچھلی سکرین کچھ ایسی ہو جائے گی:
settings-urdu-6.jpg
اللہ اللہ خیر صلا :)
میرے پاس ابھی تک 4.3 ہی چل رہا ہے۔ اپ ڈیٹ پتہ نہیں کب پہنچے گا۔ ویسے 4.1 اور 4.4 میں اردو انٹرفیس ہے لیکن 4.2 اور 4.3 میں مجھے اردو نہیں ملتا انٹرفیس :(
 
ایپ اسٹور والوں نے دوست احباب کو بانٹنے پر پابندی تو نہیں لگائی :)
اگر کسی قسم کا ری سیلر پروگرام شروع کر رکھا ہو ڈیویلپرز نے تو ٹھیک ورنہ یہ پابندی تو ہوتی ہے، خاص کر مہنگے مہنگے گیمز اور ایپس کے ساتھ۔ اور یہ پابندی ڈیویلپرز کی طرف سے ہوتی ہے، ایپ اسٹور کی جانب سے نہیں۔ :) :) :)
 
آپ کی کہیں شدت سے کمی محسوس کی جا رہی ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اپنی-بربادی-کا-منتظر-ایک-خزانہ.71926/
 
Top