آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

فاتح

لائبریرین
آپ کا موبائل تو بہت مشہور ہے۔۔۔ وکی پر بھی اس کی تصویر موجود ہے۔۔۔ :p
جی بالکل! اتنا مشہور تو ہونا ہی تھا۔۔۔ اور اس تصویر کا یو آر ایل اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ہمارا وہی مشہور موبائل ہے۔ ;)
(کسی زمانے میں کراچی کے پی سی ہوٹل میں شام کی چائے پر جو بڑے بڑے وڈیرے آتے تھے ان کے ساتھ باقاعدہ نوکر ہوا کرتے تھے جو ان کے یہ موبائل فون لے کر پیچھے پیچھے چلتے تھے)
ویسے اگر آپ کا یہی موبائل مستقل رکھنے کا اراردہ ہے تو کبھی اسلام آباد آتے جاتے نوٹ ٹو میرے پاس بھول جائیے گا اگر نوٹ تھری پر شفٹ نہیں ہوگئے تو۔۔۔ ۔ :D
اسلام آباد آتے جاتے سے کیا مراد ہے؟ ہم یہیں ہیں ان دنوں :)
 
فاتح

لائبریرین
نوٹ ٹو میرے پاس بھول جائیے گا اگر نوٹ تھری پر شفٹ نہیں ہوگئے تو۔۔۔ ۔ :D
لیجیے بھول گئے۔۔۔ :laughing:
mine--.jpg
 
یہ جو اتنے اینڈروائڈ ہیں۔ کیا ان کو فون کرنے اور کال رسیو کرنے کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں قیصرانی

کوریا میں سام سنگ کے گیلکسی کو گلیگی کہتے ہیں۔ کورین میں سیلیگی ٹریش کو کہتے ہیں لہذا گللیگسی کو گلیگی کانام دیا ہے یعنی ٹریش :)
 
فاتح

لائبریرین
یہ جو اتنے اینڈروائڈ ہیں۔ کیا ان کو فون کرنے اور کال رسیو کرنے کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں
نہیں! بالکل بھی نہیں! اس کام کے لیے تو دو دو ٹکے کے ریزر وی تھری سی جیسے موٹرولا کے فونز اور ایپل کی آئی فونز جیسی چیزیں بھی موجود ہیں۔ ;)
ہمت علی بھائی، جلدی سے نا پسندیدہ دبا کے نکل لیں :laughing:
 
نہیں! بالکل بھی نہیں! اس کام کے لیے تو دو دو ٹکے کے ریزر وی تھری سی جیسے موٹرولا کے فونز اور ایپل کی آئی فونز جیسی چیزیں بھی موجود ہیں۔ ;)
ہمت علی بھائی، جلدی سے نا پسندیدہ دبا کے نکل لیں :laughing:

مزہ آیا
گلیکسی تو صرف ایک کیمرہ ہے اور بس
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جی بالکل! اتنا مشہور تو ہونا ہی تھا۔۔۔ اور اس تصویر کا یو آر ایل اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ہمارا وہی مشہور موبائل ہے۔ ;)
(کسی زمانے میں کراچی کے پی سی ہوٹل میں شام کی چائے پر جو بڑے بڑے وڈیرے آتے تھے ان کے ساتھ باقاعدہ نوکر ہوا کرتے تھے جو ان کے یہ موبائل فون لے کر پیچھے پیچھے چلتے تھے)

اسلام آباد آتے جاتے سے کیا مراد ہے؟ ہم یہیں ہیں ان دنوں :)
اب آپ کبھی لفٹائیں تو پتا چلے۔۔۔۔ میں تو آپ کو لاہور بھیج کر مطمئن بیٹھا تھا۔۔۔ :p
 
پہلے تو یہ بتائیں کہ آپ کو کس نے کہا یہ سیمسنگ ہے :thinking: ؟ پھر آپ کے سوال کا جواب یہ دیا جا سکتا ہے کہ یہ دراصل خصوصی طور پر میرے لیے بنایا گیا ہے اس لیے کافی شامل کر دی گئی۔ :angel:۔۔بھئی سارے فونز میں ہوتا ہو گا نا۔ اتنی کامن سی تو بات ہے۔ :cowboy:
یہ اسکرین شاٹ اِنا بڑا کیسے؟؟ ہمارے تو اسکرین سائز کے ہی آتے ہیں
 
جی بالکل! اتنا مشہور تو ہونا ہی تھا۔۔۔ اور اس تصویر کا یو آر ایل اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ہمارا وہی مشہور موبائل ہے۔ ;)
(کسی زمانے میں کراچی کے پی سی ہوٹل میں شام کی چائے پر جو بڑے بڑے وڈیرے آتے تھے ان کے ساتھ باقاعدہ نوکر ہوا کرتے تھے جو ان کے یہ موبائل فون لے کر پیچھے پیچھے چلتے تھے)

اسلام آباد آتے جاتے سے کیا مراد ہے؟ ہم یہیں ہیں ان دنوں :)
اس بات پر تو قتل غارت بنتی ہے:cautious:
 
فاتح

لائبریرین
یہ اوپر آنکھ کا جو نشان ہے۔ یہ کس چیز کا ہے؟
یہ چھٹی آنکھ ہے۔۔۔ فائیو آئی آلیانس کا تو معلوم ہی ہو گا آپ کو جس کی بابت ایڈورڈ سنوڈین نے این ایس اے کے سرولینس پروگرام پرزم کے پرزے اڑاتے ہوئے ذکر کیا تھا۔۔۔ بس یہ ان پانچ کے اوپر تعینات چھٹی آنکھ ہے۔ :rollingonthefloor:
 
یہ تو Ainol Tablet لگ رہا ہے۔ :)
یا پھر نیکسز :)
ٹیب میں تو اندر کا تھیم جیسا چاہیں کر لیں، جیلی بین، آئی فون، گلیکسی وغیرہ وغیرہ، بس مجھے لینڈ اسکیپ اسکرین اور تھیمز زیادہ پسند ہیں۔

دراصل جاب ختم ہونے کے بعد لیپ ٹاپ بھی گیا تو گھر والا پی سی بچوں سے چھین لیا اوربدلے میں ان کو یہ ٹیب لے دی :)
ابھی تک تو بہت اچھی جا رہی ہے وارنٹی بھی ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
یہ اسکرین شاٹ اِنا بڑا کیسے؟؟ ہمارے تو اسکرین سائز کے ہی آتے ہیں
فرحت کیانی کا شاٹ بھی ان کے فون کی سکرین کے سائز کا ہی ہے لیکن کیا کریں کہ وڈے لوگوں کی وڈیاں باتاں۔۔۔ ان کے (مہنگے) فون کی سکرین ایچ ڈی یعنی 1080 پی ہے اور اسی سائز یعنی 1920 ضرب 1080 پکسلز کا سکرین شاٹ ہے۔ :)
 
اسکرین شاٹ لینے کا طریقہ کار ہر ڈیوائس میں مختلف ہو سکتا ہے، مثلاً ہمارے فون میں والیوم ڈاؤن اور پاور بٹن کے ایک ساتھ دبا کر اسکرین شاٹ لیا جاتا ہے۔ ایک دفعہ اسکرین شاٹ دستیاب ہو جائے پھر اسے علیحدہ سے موبائل کے ماڈل کے حساب سے اس کے فریم میں جڑ دیا جاتا ہے۔ یہ کام کسی فوٹو ایڈیٹر کی مدد سے بھی ممکن ہے لیکن گوگل برانڈیڈ ڈیوائسیز کے لیے اینڈرائڈ ڈیویلپر کی آفیشئیل سائٹ پر ڈیوائس آرٹ کے نام سے ایک صفحہ موجود ہے جہاں یہ کام بآسانی کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
اَمارہ بھی یہی طریقہ ہے اور پھر کھِڑچک :) سعود بھائی یہ ایپ تو نہیں تو اسی طرح اس لنک پر آنا پڑے گا اسکرین شاٹ کو ڈیوائس میں لئیر کرنے کے لیے ؟
 
فاتح

لائبریرین
یہ اوپر آنکھ کا جو نشان ہے۔ یہ کس چیز کا ہے؟
یہ چھٹی آنکھ ہے۔۔۔ فائیو آئی آلیانس کا تو معلوم ہی ہو گا آپ کو جس کی بابت ایڈورڈ سنوڈین نے این ایس اے کے سرولینس پروگرام پرزم کے پرزے اڑاتے ہوئے ذکر کیا تھا۔۔۔ بس یہ ان پانچ کے اوپر تعینات چھٹی آنکھ ہے۔ :rollingonthefloor:
آپ تو دوست ہیں اس لیے ہم نے آپ کو بتا دیا لیکن اب اتنی خفیہ باتیں یوں سرِ عام فون والی کمپنیاں تو نہیں بتاتیں نا ;)
سیم سنگ والے اسے سمارٹ سکرین سمارٹ اویک کا نام دیتے ہیں اور اس سکرین شاٹ میں اس کی تفصیلات موجود ہیں:۔۔
mine-urdu3b.jpg
mine-urdu2.jpg
 
آخری تدوین:

عاطف بٹ

محفلین
واہ۔ ماشاءاللہ ۔ سب سکرینز ایک سے بڑھ کر ایک۔ زبردست۔ (y)۔
میرے فون کی ہوم سکرین تو بس یونہی سی ہے۔:)
Screenshot_2014-02-07-10-27-29.png
اسے کہتے ہیں سچا پیار۔۔۔ کافی، کافی کردی نی میں آپے کافی ہوئی، سدو نی مینوں فرحت کافی، کیانی نہ آکھے کوئی!!! :p;)
 
آخری تدوین:
Top