فی ہزار ای میل، کتنے پیسے لگتے ہیں؟
فی ہزار ای میل، کتنے پیسے لگتے ہیں؟
اتنی ان پڑھی ای میلز، میں نے سوچا کہ کیا پتہ آپ ای میل پڑھنے کے پیسے لیتے ہوںکیا مطلب؟ پیسے کیسے؟
اتنی ان پڑھی ای میلز، میں نے سوچا کہ کیا پتہ آپ ای میل پڑھنے کے پیسے لیتے ہوں
جی میل جو کہ اینڈرائڈ کے ساتھ آتی ہے، میں کبھی ایسا مسئلہ نہیں دیکھا۔ خیر اینڈرائیڈ کو کیا شمار کرنا، آئی او ایس جیتا رہےزیادہ تر پروموشنل ای میلز ہوتی ہیں
یہ خرید لو وہ خریدلو۔ پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ ڈیلیٹ کرنے میں بھی ٹائم لگتا ہے
کیونکہ یہ ایڈریس میرے پیپرز میں ہے اس لیے سائنسی کمپنیاں اپنی پروڈکٹز کے لیے وہاں سے لے اڑتی ہیںجی میل جو کہ اینڈرائڈ کے ساتھ آتی ہے، میں کبھی ایسا مسئلہ نہیں دیکھا۔ خیر اینڈرائیڈ کو کیا شمار کرنا، آئی او ایس جیتا رہے
سیل فون کال کرنے کے لئے تو نہیں ہوتا
فوٹو کے لئے اکثر ڈی ایس ایل آر کیمرہ استعمال کرتا ہوں۔ فون پر ایس ایم ایس، سوشل میڈیا، ایپس، خبریں وغیرہجی
فوٹو کے لیے ہوتاہے؟
یہ کافی مسئلہ ہوتا ہے۔ چونکہ دوسرے ریسرچر بھی اسی ایڈریس پر ای میل کرتے ہیں اس لئے اسے اگنور بھی نہیں کیا جا سکتاکیونکہ یہ ایڈریس میرے پیپرز میں ہے اس لیے سائنسی کمپنیاں اپنی پروڈکٹز کے لیے وہاں سے لے اڑتی ہیں
جی میل یا اوایس کا مسئلہ نہیں ہے
مجھے جی میل اس وجہ سے زیادہ پسند ہے کہ سپیمنگ بہت کم ہوتی ہے۔ دوسرا سوشل سائٹس، ذاتی ای میلز اور پروموشنز کے لئے علیحدہ علیحدہ فولڈرز ہیں جہاں ای میلز خود ہی چلی جاتی ہیں۔ بہت کم اصلاح کرنی پڑتی ہےیہ کافی مسئلہ ہوتا ہے۔ چونکہ دوسرے ریسرچر بھی اسی ایڈریس پر ای میل کرتے ہیں اس لئے اسے اگنور بھی نہیں کیا جا سکتا
میں بھی جی میل استعمال کرتا ہوں اور وہ کافی حد تک صحیح کام کرتا ہے مگر پھر بھی باقاعدگی سے چیکنگ کرنی پڑتی ہےمجھے جی میل اس وجہ سے زیادہ پسند ہے کہ سپیمنگ بہت کم ہوتی ہے۔ دوسرا سوشل سائٹس، ذاتی ای میلز اور پروموشنز کے لئے علیحدہ علیحدہ فولڈرز ہیں جہاں ای میلز خود ہی چلی جاتی ہیں۔ بہت کم اصلاح کرنی پڑتی ہے
بڑی ہی مشکل بات ہے سوائے اس ایڈورڈ کے۔۔۔یہ چھٹی آنکھ ہے۔۔۔ فائیو آئی آلیانس کا تو معلوم ہی ہو گا آپ کو جس کی بابت ایڈورڈ سنوڈین نے این ایس اے کے سرولینس پروگرام پرزم کے پرزے اڑاتے ہوئے ذکر کیا تھا۔۔۔ بس یہ ان پانچ کے اوپر تعینات چھٹی آنکھ ہے۔
ہاں ڈیوائس آرٹ کے لیے اس صفحے پر کچھ جاوا اسکرپت موجود ہے اور ہمارا خیال ہے کہ وہ آف لائن بھی کام کر سکتا ہے یعنی صفحے کو ڈسک پر محفوض کر لیا جائے تو بغیر انٹرنیٹ کے بھی یہ کام کرنا ممکن ہونا چاہیے۔ نیز یہ کہ تھوڑی سی کوشش کر کے دیگر ڈیوائسیز کے لیے بھی اس کو کار آمد بنایا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ نوڈ جے ایس وغیرہ کی مدد سے اس کو کمانڈ لائن یوٹلٹی کے طور پر بھی استعمال کرنا ممکن ہونا چاہئے، جس کی بدولت یہ کام آٹومیٹ کیا جا سکتا ہے اور بیچ پراسیسنگ ممکن ہو سکے گی۔اَمارہ بھی یہی طریقہ ہے اور پھر کھِڑچک سعود بھائی یہ ایپ تو نہیں تو اسی طرح اس لنک پر آنا پڑے گا اسکرین شاٹ کو ڈیوائس میں لئیر کرنے کے لیے ؟
پرنٹ سکرین کا بٹن دبا کر، پینٹ وغیرہ میں پیسٹ کر کےارے یارو کمپیوٹر سے تصویر کیسے لی جاتی ہے