آپ کے پاس نمک ہوگا؟

محمداحمد

لائبریرین
میرے گھر تو ابھی تک یہ تبادلے جارہی ہیں۔۔۔۔ وہاں صادق آباد بھی۔۔۔ اور یہاں لاہور بھی۔۔۔۔ کبھی اوپر والی آنٹی سے چھیلا ہوا لہسن آ رہا ہے۔۔۔ توکبھی یہاں سے بیگم ہلدی لیکر جا رہی ہے کہ میں نے ہلدی سکھا کر خود پاؤڈر بنایا ہے۔۔۔
اچھی بات ہے۔
مجھ پر بیگم کی سختی بہت زیادہ ہے ورنہ میں تو خود ایک دو گھروں میں لین دین شروع کر دوں۔۔۔۔۔
بُری بات ہے۔

:) :) :)
 

محمداحمد

لائبریرین
مُکھ نہ ساتھوں موڑ وے اڑیا
عرض کراں ہتھ جوڑ وے اڑیا
مکھڑا تیرا نظر نہ آوے
دل نوں پیندی سوڑ وے اڑیا
رُس جاویں تے آپ مناواں
منتاں کر کروڑ وے اڑیا
دل دی سدھر ہور طرحاں دی
ٹوڑا ڈھڈ دی لوڑ وے اڑیا
دیس پنجاب دے رُکھ گیانی
بیری برنا بوڑھ وے اڑیا
ونگ چھنکدی آکھے تینوں
وینی اج مروڑ وے اڑیا
---------
سوڑ ۔۔۔تنگی/گھبراہٹ
سدھر ۔۔۔ خواہش/حسرت
ٹوڑا۔۔۔۔ روٹی /کھانا
لوڑ ۔۔۔۔ ضرورت
رُکھ ۔۔۔ درخت ۔۔ بیری
برنا /بوڑھ (یہ
درختوں کے نام ہیں)
ونگ ۔۔۔ چوڑی
وینی ۔۔۔کلائی

یہ اڑیا کون ہے؟ :unsure:
 

محمداحمد

لائبریرین
معذرت۔ روزمرہ کی باتیں اور کیفیت نامے
والی لڑی میں ارسال کرنا تھا، لیکن غلطی سے اس لڑی میں ہو گیا۔ تدوین کر دی ہے۔
"اڑیا" کیفیت نامے والی لڑی میں دیکھیے۔
اچھا۔ میں سمجھا شاید متعلقہ کلام ہے۔

کیفیت نامے والی لڑی کا ربط دیجے گا۔
 

سیما علی

لائبریرین
یہ تو راستے سے بھگانے کا انتظام ہے اور اردو محفل پہ ویسے ہی آمد و رفت پر مندی کا رجحان ہے ۔۔۔
نمک مرچ چھڑکنے سے تو آنے والوں کو مرچیں لگ جائیں گی اور یہ کہتے اُلٹے پیروں واپس ہونگے
کہ مرچیں کھائیں لگائیں نہیں
🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🫑🫑
 

سیما علی

لائبریرین
میرے گھر تو ابھی تک یہ تبادلے جارہی ہیں۔۔۔۔ وہاں صادق آباد بھی۔۔۔ اور یہاں لاہور بھی۔۔۔۔ کبھی اوپر والی آنٹی سے چھیلا ہوا لہسن آ رہا ہے۔۔۔ توکبھی یہاں سے بیگم ہلدی لیکر جا رہی ہے کہ میں نے ہلدی سکھا کر خود پاؤڈر بنایا ہے۔۔۔

اور ۔۔۔۔
مجھ پر بیگم کی سختی بہت زیادہ ہے ورنہ میں تو خود ایک دو گھروں میں لین دین شروع کر دوں۔۔۔۔۔ :devil3:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top